غزہ :ہسپتال قبرستانوں میں تبدیل ہونا شروع ہوگئے

اسرائیلی فوج کی جانب سے ہسپتالوں پر بمباری اور حملوں کا سلسلہ شدت اختیار کرگیا، ہسپتال قبرستانوں میں تبدیل ہونا شروع ہوگئے. عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ کے سب سے بڑے الشفا ہسپتال کے آئی سی یو کے مزید پڑھیں

کویتی فنکار ہ نے مرغی کے گوشت کو خواتین کی خوراک قرار دے دیا

کویت سے تعلق رکھنے والی فنکار ہ شمس نے مرغی کے گوشت کو خواتین کی خوراک قرار دے دیا۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ میں اخبار مزمز اور المرصد کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ شمس نامی کویتی مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کی ایک کمپنی میں کام کرنے والا روبوٹ ایک شخص کا قاتل بن گیا

جنوبی کوریا کی ایک کمپنی میں کام کرنا والا روبوٹ ایک شخص کا قاتل بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ روبوٹ کو ہونے والی غلط فہمی کی وجہ سے اس وقت پیش آیا جب قتل ہونے والا مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کی وزیر خارجہ کا اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ

جنوبی افریقا کی وزیر خارجہ نے غزہ میں جاری وحشیانہ کارروائیوں پر اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ ایک اخبار کے لیے لکھے گئے مضمون میں جنوبی افریقی وزیر خارجہ Naledi Pandor نے کہا کہ انہیں توقع ہے مزید پڑھیں

قطر :حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سےسراج الحق کی ملاقات

قطر میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ملاقات کی ہے۔ جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف کے مطابق سراج الحق سے ملاقات میں حماس کی مرکزی قیادت بھی موجود تھی، اسماعیل ہنیہ مزید پڑھیں

امریکی ٹک ٹاکر میگن رائس نے اسلام قبول کرلیا

امریکی ٹک ٹاکر میگن رائس نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران فلسطینیوں کے مضبوط ایمان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔ سوشل میڈیا پر میگن رائس کے اسلام قبول کرنے کی خبر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ مزید پڑھیں

زراعت کی دنیا کی بڑی نمائش ’ایگری ٹیکنیکا 2023‘ آج سے جرمنی میں شروع

زراعت کی دنیا کی بڑی نمائش ’ایگری ٹیکنیکا 2023‘ آج سے جرمنی کے شہر ہینوور میں شروع ہو رہی ہے۔ اس سال اس نمائش کا مرکزی خیال گرین پروڈکٹیویٹی رکھا گیا ہے۔ 18 نومبر تک جاری رہنے والی اس نمائش مزید پڑھیں

اسرائیل کی حمایت پر گال گیڈوٹ کو کرارا جواب مل گیا

اسرائیلی دفاعی فورس کی سابق اہلکار و اسرائیلی اداکارہ گال گیڈوٹ نے 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے جوابی حملوں پر مبنی فلم کی اسکریننگ کی میزبانی کا اعلان کیا تو سوشل میڈیا صارفین مشتعل مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کاسابق پاکستانی کرکٹرز پر طنز

پاکستان کا آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں سفر اختتام پذیر ہو چکا جس کے بعد سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے سابق پاکستانی کرکٹرز پر طنز کیا۔ عرفان پٹھان نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر گزشتہ شب ایک مزید پڑھیں