فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے 3 دن سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اعلامیہ مزید پڑھیں
مالی بحران کا شکار ہونے کی وجہ سے قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پروازوں کا نظام تو درہم برہم ہے ہی لیکن غیر ملکی ایئر لائنز کی پاکستان کے مختلف ایئر پورٹ سے آمد اور روانگی میں بھی مزید پڑھیں
کولمبیا نے اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی سفیر نے کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو کے غزہ سے متعلق بیان پر تنقید کی ہے۔ کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے کہا ہے مزید پڑھیں
لبنان نے اپنی ایئر لائن کے 5 مسافر طیارے ترکیہ منتقل کر دیے۔ مڈل ایسٹ ایئر لائنز کے ترجمان کے مطابق 24 میں سے 5 طیارے احتیاطاً ترکیہ منتقل کیے ہیں۔ ترجمان مڈل ایسٹ ایئر لائنز کا یہ بھی کہنا مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ کے ہسپتال پر اسرائیل کے وحشیانہ اور مجرمانہ حملے کی مذمت کرتا ہے۔ مندوب منیر اکرم نے چھٹے کمیٹی اجلاس میں بات کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بیجنگ میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی افتتاحی تقریب میں سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے عالمی و علاقائی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ مزید پڑھیں
فلسطینی فنکارہ دلال ابو آمنہ کو غزہ میں ہونے والے واقعات پر متاثرین سے یک جہتی کا اظہار کرنے پر اسرائیل میں گرفتار کر لیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دلال ابو آمنہ نے سوشل میڈیا پر ’لا غالب اِلا مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد ریٹائرڈ باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ غزہ کے ہسپتال پر حملے پر نیتن یاہو کو جوابدہ قرار دینا چاہیے اور اسے روکنا چاہیے۔ عامر خان نے غزہ پر حملوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام مزید پڑھیں
روس کےصدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس اور چین پائیدار ترقی کے حصول کے لیے کام کر رہے ہیں۔ چین میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر نے مزید پڑھیں
قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیو کا کہنا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ عالمی سطح پر تعاون کا اہم پلیٹ فارم ہے۔ چین میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قاسم جومارت توکائیو مزید پڑھیں
سعودی عرب نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کو گھناؤنا جرم قرار دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب، ترکیہ، عمان، قطر، مصر، اردن اور خلیج تعاون کونسل نے بھی اس جارحیت کی مذمت کی ہے۔ سعودی عرب مزید پڑھیں