اسلام آباد: نیب ترمیمی بل 2022ء اور انتخابات ترمیمی بل 2022ء ایوان بالا میں بھی کثرت رائے سے منظور ہوگئے، اپوزیشن نے بلز کے خلاف چئیرمین سینیٹ کے ڈائس کا گھیراؤ کرکے نعرے بازی کی اور بل کی کاپیاں پھاڑدیں۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد: نیب ترمیمی بل 2022ء اور انتخابات ترمیمی بل 2022ء ایوان بالا میں بھی کثرت رائے سے منظور ہوگئے، اپوزیشن نے بلز کے خلاف چئیرمین سینیٹ کے ڈائس کا گھیراؤ کرکے نعرے بازی کی اور بل کی کاپیاں پھاڑدیں۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ اپنے سیاسی بیانیوں کے لیے عدالتوں کا سب نے مذاق بنا دیا ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف توہین عدالت کیس مزید پڑھیں
ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے مکہ مکرمہ میں اجازت نامے کے بغیرداخلے پرتاحکم ثانی پابندی عائد کردی۔ سعودی حکام کے مطابق مکہ مکرمہ میں دیگرشہروں سے آنے والے صرف ان افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی جن کے پاس مزید پڑھیں
ہر دور میں عوام آزادی لینے جاتے ہیں اور مزید غلامی گلے میں ڈال کر لوٹ آتے ہیں۔ مزے کی بات ہے کہ اس ملک میں سیاسی پارٹیوں کے نام پر تین‘ چار گروہ ہیں اور ان کے تین‘ چار مزید پڑھیں
میں بچپن سے ایک محاورہ ’’ہر فن مولا‘‘ سنتا آیا ہوں بلکہ میں نے اس عنوان سے ایک ڈرامہ سیریل بھی لکھی تھی، جس میں سہیل احمد (عزیزی) نے مرکزی کردار ادا کیا تھا، وہ اپنے آپ کو ہر فن مزید پڑھیں
ایک دفعہ پھر محاذ گرم ہوگیا ہے۔ اب ہمارے منہ کو لہو لگ گیا ہے۔ اب عادت سی بن گئی ہے۔ میں نے پہلے سوچا کہ یہ دھرنوں اور لانگ مارچ کا کام 2008 ء کے بعد شروع ہوا جب مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا بھرنےاور عمران خان کو مسیحا اور متبادل قیادت کے طور پر پیش کرنے کا پروجیکٹ پورے زوروشور سے اس وقت شروع ہوا جب پیپلز پارٹی اقتدار میں تھی۔2013کے انتخابات میں عمران خان کے مزید پڑھیں
میرے کالم لکھنے کے اپنے آداب ہیں، میں اگر گھر سے شیو کرکے کپڑے چینج کرکے آئوں تو کالم لکھنا قدرے آسان ہو جاتا ہے اور اگر کبھی ایسا نہ ہو اور یہ دونوں کام میں اپنے دفتر میں کروں مزید پڑھیں
شام میں مارچ 2011 میں خانہ جنگی شروع ہوئی اور یہ آج تک جاری ہے‘ ان 11برسوں نے ملک کی چولہیں ہلا کر رکھ دیں‘ ساڑھے پانچ لاکھ لوگ ہلاک اور 21 لاکھ زخمی ہوئے اور ڈیڑھ کروڑ لوگوں نے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا عوام کے لیے فری وائی فائے انٹرنیٹ سروس پھر سے بحال کرنے کا فیصلہ۔ حکومت نے شہریوں کے لیے پبلک مقامات پر فری انٹرنیٹ وائی فائی سروس شروع کی تھی جو لاہور ،فیصل آباد ،راولپنڈی ،ملتان اور مزید پڑھیں
ممبئی: شادیوں میں اکثرہوائی فائرنگ کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں لیکن سجی سنوری دلہن کی ہوائی فائرنگ نے سب کوحیران کردیا۔
سوشل میڈیا پروائرل دلچسپ ویڈیو میں سجی سنوری زیورات پہنے دلہن کواپنی شادی کی خوشی میں پستول سے ہوائی فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
بھارت میں دلہن نے شادی ہال کے باہر پراعتماد انداز میں تین فائرکئے اورپھرپستول کسی اورکے حوالے کردیا۔
دلہن کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو کواب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین نے دلہن کے منفرد انداز میں جشن منانے کی تعریف کی توکچھ نے ہوائی فائرنگ پرتنقید کا نشانہ بنایا۔