مریض اور ڈاکٹر

نشاط آپا اقبال ٹائون میں ہمارے ایک ہمسایہ بلاک میں رہتی تھیں شاندار کوٹھی،ہینڈسم میاں، خوبصورت دو بچے اور خود بھی ماہ پارہ ہی تھیں ،اپنی سنجیدہ اور رکھ رکھائو کی طبیعت کی وجہ سے وہ سب کی ’’نشاط آپا‘‘ مزید پڑھیں