عصر کے بیٹے

’’جنرل بول نہیں سکتا‘‘ نرس نے مسکرا کر جواب دیا اور ملاقاتی حیرت سے بیڈ کی طرف دیکھنے لگا‘ سامنے بیڈ پر ہڈیوں کا ڈھانچہ رکھا ہوا تھا‘ آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئی تھیں‘ رنگ پیلا زرد تھا‘ پورے جسم مزید پڑھیں