پنجاب یونیورسٹی نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا

پنجاب یونیورسٹی ملازمین کیجانب سے تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج کا معاملہ،پنجاب یونیورسٹی نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا۔ پنجاب یونیورسٹی نے تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔یونیورسٹی ملازمین تنخواہوں میں اضافے کیخلاف ایک ماہ مزید پڑھیں

سائنسی مقابلوں میں کامیاب طلبہ کی ناسا کی خلائی کیمپ میں شمولیت

امریکی حکومت کی مالی اعانت سے کراچی کے تین سکولوں سے تعلق رکھنے والے 24طلباء و طالبات امریکی خلائی و راکٹ سنٹر کی خلائی کیمپ میں حصہ لے رہے ہیں ۔ یہ خلائی کیمپ امریکی ریاست الاباما کے شہر ہنٹس مزید پڑھیں

محکمہ سکول ایجوکیشن نے سالانہ غیرنصابی سرگرمیوں کا شیڈول جاری کردیا

محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے سالانہ غیرنصابی سرگرمیوں کا شیڈول جاری کردیا۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق 7 سے 14 اگست تک سکولوں میں ہفتہ حب الوطنی منایا جائے گا، اس دوران ایک دن مزید پڑھیں

پروفیسر ماہ جبین وفاقی اردو یونیورسٹی کی مقام رجسٹرار مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

وفاقی اردو یونیورسٹی کی شعبہ فارمیسی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ماہ جبین کو جامعہ کا قائم مقام رجسٹرار مقرر نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کی قائم مقام رجسٹرار اسٹنٹ پروفیسر نمرہ وسیم کو فارغ کر کے شعبہ فارمیسی مزید پڑھیں

لیپ ٹاپ کوئی احسان نہیں، طلبہ کی محنت کا اعتراف ہے،شہبازشریف کا سیالکوٹ میں تقریب سےخطاب

وزیراعظم شہباز شریف نےسیالکوٹ میں گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیپ ٹاپ طلبہ کی محنت کااعتراف ہے۔یہ لیپ ٹاپ کوئی احسان نہیں بلکہ آپ کاحق ہے۔یہ لیپ ٹاپ پچھلے مزید پڑھیں

امتحانی شیڈول مارچ اپریل کے بجائے مئی جون میں کرنے پر اتفاق

تعلیمی بورڈز کے کمیٹی اجلاس میں امتحانی شیڈول مارچ اپریل کے بجائے مئی جون میں کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔ ملک کے تعلیمی بورڈز کی کمیٹی فار چیئرمینز کا دو روزہ اجلاس ہوا، جس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور مزید پڑھیں

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان متاثر ہونے کا خدشہ

سرکاری ملازمین کی ہڑتال کے باعث میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ سرکاری ملازمین کی ہڑتال کے باعث بیشتر اضلاع کے سنٹرز میں ایگزامینرز کی جانب سے پیپر مارکنگ روک دی گئی۔کئی مزید پڑھیں

اگلے ماہ نگراں حکومت، کشکول توڑنا ہوگا، بڑے صنعت کاروں کو 3 ارب ڈالر قرض دیئے گئے، یہ پیسہ تعلیم پر لگتا تو IMF نہیں جاتے، شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگست 2023ء میں اقتدار نگراں حکومت کے سپرد کر دیں گے، 15 ماہ میں ہم نے چار سال کی بربادیوں کا ملبہ صاف کیا، پاکستان کے مفادات کی راہ میں بچھائی گئی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف ملتان پہنچ گئے

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف 1 روزہ دورے پر وفاقی دار الحکومت اسلام اباد سے ملتان پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کے خصوصی طیارے نے ملتان ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ وزیرِ اعظم ملتان میں علاج معالجے کی مزید پڑھیں