امتحانی شیڈول مارچ اپریل کے بجائے مئی جون میں کرنے پر اتفاق

تعلیمی بورڈز کے کمیٹی اجلاس میں امتحانی شیڈول مارچ اپریل کے بجائے مئی جون میں کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔ ملک کے تعلیمی بورڈز کی کمیٹی فار چیئرمینز کا دو روزہ اجلاس ہوا، جس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور مزید پڑھیں

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان متاثر ہونے کا خدشہ

سرکاری ملازمین کی ہڑتال کے باعث میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ سرکاری ملازمین کی ہڑتال کے باعث بیشتر اضلاع کے سنٹرز میں ایگزامینرز کی جانب سے پیپر مارکنگ روک دی گئی۔کئی مزید پڑھیں

اگلے ماہ نگراں حکومت، کشکول توڑنا ہوگا، بڑے صنعت کاروں کو 3 ارب ڈالر قرض دیئے گئے، یہ پیسہ تعلیم پر لگتا تو IMF نہیں جاتے، شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگست 2023ء میں اقتدار نگراں حکومت کے سپرد کر دیں گے، 15 ماہ میں ہم نے چار سال کی بربادیوں کا ملبہ صاف کیا، پاکستان کے مفادات کی راہ میں بچھائی گئی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف ملتان پہنچ گئے

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف 1 روزہ دورے پر وفاقی دار الحکومت اسلام اباد سے ملتان پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کے خصوصی طیارے نے ملتان ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ وزیرِ اعظم ملتان میں علاج معالجے کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف آج ملتان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج ملتان کا ایک روزہ دورہ کریں گے، وزیراعظم زیر تعمیر نشتر ہسپتال ٹو کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان بھی جائیں گے جہاں وہ یوتھ لون اور لیپ ٹاپس تقسیم کریں گے۔ وزیر مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل نے اسکول کے دور کا دلچسپ واقعہ سنا دیا

معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے بچپن میں پڑھائی سے بھاگنے والے طالبِ علم تھے، انہیں پڑھائی میں کچھ خاص دلچسپی نہیں تھی۔ مولانا طارق جمیل نے حال ہی میں ایک ڈیجیٹل پلیٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف آج فاٹا یونیورسٹی کے فیز ون کا افتتاح کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے اور فاٹا یونیورسٹی کے فیز ون کا افتتاح کریں گے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

سکولوں اور ریسٹورنٹس میں منشیات کی سپلائی کا انکشاف

کراچی کے سکولوں اور ریسٹورنٹس میں منشیات اور ممنوعہ ادویات کی سپلائی کا انکشاف ہوا ہے۔ آئی جی سندھ کو موصول ہونے والی خفیہ رپورٹ کے مطابق نوعمر لڑکوں، لڑکیوں اور طلبہ کو مصنوعی ادویات اور منشیات کی سپلائی کی مزید پڑھیں