میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کیلئے خوشخبری

میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کیلئے خوشخبری، 142 طلباءوطالبات کو میڈلز اور انعامات سے نوازا جائے گا ، وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بچوں میں میڈلز اور سرٹیفکیٹ تقسیم کریں گے۔ میٹرک میں 9 تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو مزید پڑھیں

جامعہ کراچی: طالبہ کیساتھ ہراسانی کی شکایت، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے شعبہ اردو کے اسسٹنٹ پروفیسر کو طالبہ کے ساتھ ہراسانی کی شکایت پر معطل کردیا ہے۔ یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے نوٹیفکیشن کے مطابق شعبہ اردو کے استاد جامعہ کراچی کی مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائرز کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کی تیاری

کراچی کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائرز کے خلاف پہلی بار بڑے کریک ڈاؤن کی تیاری کی گئی ہے۔ اضلاع کی بنیاد پر تعلیمی اداروں اور وہاں منشیات سپلائی کرنے والوں کی فہرستیں تیار کی گئی ہیں۔ منشیات فروشی اور مزید پڑھیں

نجی میڈیکل کالجوں کے اسٹڈی پروگرام کے دوران فیس میں اضافہ غیرقانونی قرار

لاہور ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل کالجز میں فیس اور عدالتی فیصلوں کے اردو ترجمے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت عالیہ نے نجی میڈیکل کالجوں کے اسٹڈی پروگرام کے دوران فیس میں اضافہ غیرقانونی قرار دے دیا۔ جبکہ عدالت مزید پڑھیں

جج ہمایوں دلاور کو ہل یونیورسٹی سےمعطل نہیں کیا گیا

عمران خان کو اثاثے چھپانے اور کرپشن کے الزام میں سزا سنانے والے اسلام آباد کے ایڈیشنل جج ہمایوں دلاور کو ہل یونیورسٹی کے حقوق انسانی اور قانون کے پروگرام سے معطل نہیں کیا گیا ہے۔ کو پی ٹی آئی مزید پڑھیں

7 سے 14 اگست تک سکولوں میں ’ہفتہ حب الوطنی‘ منانے کی ہدایات

محکمہ تعلیم کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رافعہ جاوید نے 7 سے 14 اگست تک سکولوں میں ’ہفتہ حب الوطنی‘ منانے کی ہدایات جاری کر دیں۔ ’ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ‘ کی جانب سے صوبے بھر کے تمام مزید پڑھیں

غازی یونیورسٹی کی طالبہ کا 2 اساتذہ پر زیادتی کا الزام

ڈیرہ غازی خان کی غازی یونیورسٹی کی طالبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ یونیورسٹی کے شعبہ فزکس کے دو اساتذہ نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ طالبہ نے الزام عائد کیا کہ اب دونوں اساتذہ اس کی چھوٹی مزید پڑھیں

بہاولپور یونیورسٹی ڈرگ سیکس اسکینڈل، تحقیقات پر سوالات اٹھ گئے

جنوبی پنجاب میں ہلچل مچا دینے والے بہاولپور یونیورسٹی کے مبینہ منشیات اور سیکس اسکینڈل کی وجہ سے تقریباً 27؍ ہزار طالبات کے والدین اس مخمصے سے دوچار ہیں کہ وہ اپنی بیٹیوں کو دوبارہ یونیورسٹی بھیجیں یا نہیں۔ دی مزید پڑھیں

لاہور سمیت 25 اضلاع میں سکولوں کی سنی گئی

لاہور سمیت 25 اضلاع میں مڈل سے ہائی کا درجہ حاصل کرنے والے 1227 سکولوں کی سنی گئی۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکولوں میں اسامیوں کی تفصیلات مانگ لیں۔ تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 1227 سکولوں میں اسامیوں مزید پڑھیں