داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلہ منسوخی پر 12طلبہ عدالت پہنچ گئے

کراچی میں واقع داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے داخلہ منسوخ کیے جانے پر 12 طلبہ نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ یاد رہے کہ داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے 12 طلبہ کے مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی نے تعلیم اور نوجوانوں سے متعلق منشور کے نکات کا اعلان کر دیا

استحکام پاکستان پارٹی منشور میں صحت مند نوجوان۔صحت مند قوم کے نکات سامنے لے آیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے اپنے بیان میں کہا کہ تعلیمی اداروں میں پینے کا صاف پانی اور صحت مند مزید پڑھیں

تعلیم پاکستان اور امریکہ کے درمیان ایک مضبوط ربط رہا ہے:مسعود خان

امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر سردار محمدمسعود خان نے کہا ہے کہ 1950کی دہائی سے لے کر اب تک تعلیم پاکستان اور امریکہ کے درمیان ایک مضبوط ربط رہا ہے۔پاکستانی طلبا کی امریکہ آمد کے لحاظ سے گذشتہ سال ایک مزید پڑھیں

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکے وارنٹ جاری کرنے کی ہدایت

تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ کیمٹی کا اجلاس ہوا، کمیٹی نے اسلامیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے اجلاس میں نہ آنے پر وارنٹ جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی مزید پڑھیں

ایک اور یونیورسٹی میں بڑا اورگھناؤنا سکینڈل سامنے آ گیا

بہاولپوراسلامیہ یونیورسٹی کےچیف سکیورٹی آفیسرسےمنشیات برآمد، ملزم کے قبضہ سے ممنوعہ ادویات بھی پکڑی گئیں اور موبائل فون سے لاتعداد نازیبا ویڈیوزبھی ملی ہیں۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم کےموبائل فون پولیس نے قبضہ میں لے لئے ہیں۔ ان مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا

پنجاب یونیورسٹی ملازمین کیجانب سے تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج کا معاملہ،پنجاب یونیورسٹی نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا۔ پنجاب یونیورسٹی نے تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔یونیورسٹی ملازمین تنخواہوں میں اضافے کیخلاف ایک ماہ مزید پڑھیں

سائنسی مقابلوں میں کامیاب طلبہ کی ناسا کی خلائی کیمپ میں شمولیت

امریکی حکومت کی مالی اعانت سے کراچی کے تین سکولوں سے تعلق رکھنے والے 24طلباء و طالبات امریکی خلائی و راکٹ سنٹر کی خلائی کیمپ میں حصہ لے رہے ہیں ۔ یہ خلائی کیمپ امریکی ریاست الاباما کے شہر ہنٹس مزید پڑھیں

محکمہ سکول ایجوکیشن نے سالانہ غیرنصابی سرگرمیوں کا شیڈول جاری کردیا

محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے سالانہ غیرنصابی سرگرمیوں کا شیڈول جاری کردیا۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق 7 سے 14 اگست تک سکولوں میں ہفتہ حب الوطنی منایا جائے گا، اس دوران ایک دن مزید پڑھیں

پروفیسر ماہ جبین وفاقی اردو یونیورسٹی کی مقام رجسٹرار مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

وفاقی اردو یونیورسٹی کی شعبہ فارمیسی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ماہ جبین کو جامعہ کا قائم مقام رجسٹرار مقرر نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کی قائم مقام رجسٹرار اسٹنٹ پروفیسر نمرہ وسیم کو فارغ کر کے شعبہ فارمیسی مزید پڑھیں

لیپ ٹاپ کوئی احسان نہیں، طلبہ کی محنت کا اعتراف ہے،شہبازشریف کا سیالکوٹ میں تقریب سےخطاب

وزیراعظم شہباز شریف نےسیالکوٹ میں گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیپ ٹاپ طلبہ کی محنت کااعتراف ہے۔یہ لیپ ٹاپ کوئی احسان نہیں بلکہ آپ کاحق ہے۔یہ لیپ ٹاپ پچھلے مزید پڑھیں