یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو تعلیم اور کھیلوں کی طرف راغب کرناہے، شیزہ فاطمہ

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شیزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا نوجوان ترقی کرےگا، تو ملک ترقی کرےگا ، ملک کے ہر صوبے میں ہاکی کا ٹیلنٹ ہنٹ کیاگیا، خواتین کو ہاکی کی طرف راغب مزید پڑھیں

نیدرلینڈز: کلاس رومز میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد

نیدرلینڈز نے درس و تدریس کے عمل میں خلل پیدا کرنے والی ٹیکنالوجی کی روک تھام کے سلسلے میں کلاس رومز میں موبائل فونز پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈچ حکومت کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نےیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکےمیڈیکل جرنلزم ڈپلومہ کورس کی توثیق کردی

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے لیے بڑا اعزاز,عالمی ادارہ صحت کی جانب سے یو ایچ ایس کے میڈیکل جرنلزم ڈپلومہ کورس کی توثیق کر دی گئی جبکہ بحیرہ روم خطے کے ممالک میں پاکستان اپنی نوعیت کا منفرد کورس کروانے مزید پڑھیں

ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلے کا طریقہ کار امریکا کی عدالت میں چیلنج

ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلے کا طریقہ کار امریکا کی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ امریکی عدالت میں اس حوالے سے درخواست دائر کرنے والوں کی جانب سے ہارورڈ یونیورسٹی کے سابق طالب علموں اور ڈونرز کے بچوں کو ترجیحی مزید پڑھیں

امریکا؛ کلاس میں طالبات کو شرٹ اتارنے کا حکم دینے والا پروفیسر برخاست

واشنگٹن: امریکا میں 11 طالبات کو کلاس میں شرٹ اتروانے اور ان کے جسمانی خدو خال کے بارے میں نازیبا ریمارکس دینے پر کالج کے پروفیسر کو نوکری سے نکال دیا گیا۔ فوکس نیوز کے مطابق امریکی محکمۂ تعلیم نے مزید پڑھیں

امریکا میں کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے طالبعلم نے صدارتی تعلیمی ایوارڈ جیت لیا

واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی نژاد طالب علم شاہ زین آفریدی نے صدارتی تعلیمی ایوارڈ 2023 جیت لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے شاہ زین آفریدی آٹھویں کلاس کے طالبعلم ہیں۔ اعلیٰ تعلیمی ریکارڈ کو مزید پڑھیں

وزیر تعلیم کے پی اے کا غیر قانونی ڈیپوٹیشن پر تعینات ہونے کا انکشاف

صوبائی وزیر تعلیم سردار علی شاہ کے پی اے عبدالحلیم سومرو کے غیر قانونی طور پر محکمہ سکول ایجوکیشن میں ڈیپوٹیشن پرتعینات ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ پی اے عبدالحلیم مزید پڑھیں

طلبا کیلئے اہم خبر!! پنجاب یونیورسٹی بند کردی گئی

موسم گرما کی تعطیلات , پنجاب یونیورسٹی بند کردی گئی,یونیورسٹی یکم ستمبر تک بند رہے گی۔ پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا, موسم گرما کی چھٹیوں کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی یکم ستمبر تک بند مزید پڑھیں

طالب علم نے چلچلاتی دھوپ میں بیٹھی ماں پر گریجویشن کیپ سے سایہ کرکے دل جیت لیے

گریجویشن کی تقریب زمانہ طالب علمی کا وہ دن ہے جس کا ناصرف طالب علم بلکہ والدین بھی بہت بے صبری سے انتظار کرتے ہیں اس موقع پر اولاد کو ملنے والی ڈگری ماں باپ کیلئے کسی اعزاز سے کم مزید پڑھیں