گلگت بلتستان کا معیار تعلیم کیسا ہے؟ وزارت تعلیم کا سروے

وزارت تعلیم اورپیشہ ورانہ تربیت کے ادارے نے گلگت بلتستان، جموں و کشمیر اور اسلام آباد میں ایک سروے کیا جس کے مطابق تعلیمی میدان میں گلگت بلتستان کے نوجوان جموں و کشمیر اور اسلام آباد سے آگے ہیں۔ میڈیا مزید پڑھیں

سندھ اور بلوچستان کی جامعات کی کارکردگی انتہائی مایوس کن

ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی ایشیا ریجن کی درجہ بندی میں سندھ اور بلوچستان کی جامعات کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی سندھ کی صرف ایک جامعہ ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی ایشیاء کی 400جامعات میں جگہ بنا سکی جبکہ بلوچستان کی کوئی مزید پڑھیں

29 گولڈ میڈل جیت کر ریکارڈ قائم کرنیوالے MBBS طالبعلم کو تاحال نوکری نہ مل سکی

پاکستان سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد ولید ملک نے گزشتہ سال ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران 29 گولڈ میڈل جیت کر ریکارڈ قائم کیا تھا۔ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ڈاکٹر حافظ مزید پڑھیں

ایچ ای سی نے ہولی پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شائستہ سہیل نے ہولی پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے نوٹس واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ایچ ای سی تمام مزید پڑھیں

پنجاب سب پربازی لےگیا، بجٹ میں تعلیم کیلئے بڑی رقم مختص کر دی

پاکستان کا سب سے بڑاصوبہ پنجاب بجٹ کے حوالے سے سب پر بازی لے گیا، تعلیم کیلئے بڑی رقم مختص کردی ۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب اسمبلی نے گزشتہ روز بجٹ پیش کرتے ہوئے ،تعلیم کیلئے 195 ارب روپے مختص کر مزید پڑھیں

طلبا اور مالی مشکلات: ’مجھے شرمندگی ہوتی جب ایڈمن والے کلاس میں آ کر کہتے سب سے فیس آ گئی سوائے آپ کے‘

’مجھے بے حد شرمندگی محسوس ہوتی تھی جب مجھے ایڈمن والے آ کر کلاس میں کہتے تھے کہ سب کی فیس آ گئی ہے، سوائے آپ کے۔‘ ’یہ وہ جملے تھے جنھوں نے مجھے یہ سوچنے پر مجبور کر دیا مزید پڑھیں

سوئس کے اسکولوں میں 11 سال کے بچوں کا بھی ڈائپر پہننے کا انکشاف

اساتذہ نے سوئس اسکولوں میں ایک ابھرتے ہوئے مسئلے کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے، جہاں بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد ڈائپر پہن کر کلاسوں میں حصہ لے رہی ہے۔ اس رجحان نے ماہرین تعلیم کو پریشان کردیا مزید پڑھیں

یوگنڈا: سرحد کے پاس قائم سکول پر حملہ،25 افراد ہلاک

یوگنڈا میں سرحد کے پاس قائم سکول پر حملے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق پولیس کا بتانا ہےکہ یوگنڈا میں ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو کی سرحد کے پاس قائم سکول پر باغیوں نے حملہ کیا مزید پڑھیں

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائننگ میں 10 روز ہ نمائش کا آغاز

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائننگ میں 10 روز ہ نمائش کا آغاز ہو گیا، شائقین نے طالب علموں کے تیار کردہ ملبوسات ،فرنیچر،لیدر کی منصوعات ، جیولری ودیگر اشیاء میں انتہائی دلچسپی کا اظہار کیا ۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ مزید پڑھیں

طوفان کے خطرات ختم ، شہر میں تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت

کراچی میں طوفان کے خطرات ختم ہوتے ہی کمشنر کراچی نے شہر میں معمول کی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دے دی۔ سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے مزید پڑھیں