وزیراعظم شہباز شریف آج ملتان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج ملتان کا ایک روزہ دورہ کریں گے، وزیراعظم زیر تعمیر نشتر ہسپتال ٹو کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان بھی جائیں گے جہاں وہ یوتھ لون اور لیپ ٹاپس تقسیم کریں گے۔ وزیر مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل نے اسکول کے دور کا دلچسپ واقعہ سنا دیا

معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے بچپن میں پڑھائی سے بھاگنے والے طالبِ علم تھے، انہیں پڑھائی میں کچھ خاص دلچسپی نہیں تھی۔ مولانا طارق جمیل نے حال ہی میں ایک ڈیجیٹل پلیٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف آج فاٹا یونیورسٹی کے فیز ون کا افتتاح کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے اور فاٹا یونیورسٹی کے فیز ون کا افتتاح کریں گے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

سکولوں اور ریسٹورنٹس میں منشیات کی سپلائی کا انکشاف

کراچی کے سکولوں اور ریسٹورنٹس میں منشیات اور ممنوعہ ادویات کی سپلائی کا انکشاف ہوا ہے۔ آئی جی سندھ کو موصول ہونے والی خفیہ رپورٹ کے مطابق نوعمر لڑکوں، لڑکیوں اور طلبہ کو مصنوعی ادویات اور منشیات کی سپلائی کی مزید پڑھیں

یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو تعلیم اور کھیلوں کی طرف راغب کرناہے، شیزہ فاطمہ

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شیزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا نوجوان ترقی کرےگا، تو ملک ترقی کرےگا ، ملک کے ہر صوبے میں ہاکی کا ٹیلنٹ ہنٹ کیاگیا، خواتین کو ہاکی کی طرف راغب مزید پڑھیں

نیدرلینڈز: کلاس رومز میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد

نیدرلینڈز نے درس و تدریس کے عمل میں خلل پیدا کرنے والی ٹیکنالوجی کی روک تھام کے سلسلے میں کلاس رومز میں موبائل فونز پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈچ حکومت کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نےیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکےمیڈیکل جرنلزم ڈپلومہ کورس کی توثیق کردی

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے لیے بڑا اعزاز,عالمی ادارہ صحت کی جانب سے یو ایچ ایس کے میڈیکل جرنلزم ڈپلومہ کورس کی توثیق کر دی گئی جبکہ بحیرہ روم خطے کے ممالک میں پاکستان اپنی نوعیت کا منفرد کورس کروانے مزید پڑھیں

ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلے کا طریقہ کار امریکا کی عدالت میں چیلنج

ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلے کا طریقہ کار امریکا کی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ امریکی عدالت میں اس حوالے سے درخواست دائر کرنے والوں کی جانب سے ہارورڈ یونیورسٹی کے سابق طالب علموں اور ڈونرز کے بچوں کو ترجیحی مزید پڑھیں