سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا آفس تبدیل کرنے کا فیصلہ

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا آفس 15 جنوری تک تبدیل کیا جائے گا،محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے سکول ایجوکیشن کو پورا آفس منتقل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کا آفس تبدیل نہیں کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

گوادر: نوجوانوں کو مفت فنی تعلیم کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط

گوادر کے نوجوانوں کو مفت فنی تعلیم فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کے مشترکہ آپریشن معاہدے پر دستخط گوادر میں ہوئے۔ اعلامیے کے مطابق معاہدے کے تحت 6 ماہ کے مختصر کورسز مزید پڑھیں

پنجاب کی 32 یونیورسٹیز کے وی سیز نے ترمیمی بل مسترد کردیا

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم کرنےکے ترمیمی بل کو صوبے کی 32 یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے مستردکردیا۔ مجوزہ ترامیم سے پنجاب کی نجی یونیورسٹیوں کےاعلیٰ تعلیم کے معیارپر چیک اینڈبیلنس نہیں رہےگا۔ پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا مزید پڑھیں

گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج شمالی ناظم آباد میں تدریس کا سلسلہ بند

سیکرٹری کالج ایجوکیشن احمد بخش ناریجو نے کہا ہے کہ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج بلاک این شمالی ناظم آباد میں تدریس کا سلسلہ بند ہوچکا ہے، سرفراز کرکٹ اکیڈمی عدالت کے اسٹے آڈر سے غلط فائدہ اٹھا رہی ہے، ہم مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا بچوں میں پیٹ کے کیڑے مارنے کی مہم کی تقریب سے خطاب

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ریاست نوجوانوں کی تعلیم اور صحت کی ذمہ دار ہے، انہیں صحیح پلیٹ فارم فراہم کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے تاکہ وہ مستقبل میں ملک مزید پڑھیں

سکول کے کھانے سے سانپ برآمد ، متعدد طلبہ کی طبیعت خراب

سکول میں مبینہ طور پر طلبہ کے کھانے میں سانپ مکس ہونے سے درجنوں طلبہ کی طبیعت خراب ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ واقعہ مغربی بنگال کے ضلع بیر بھوم میں پیش آیا جہاں بھارت کے ایک سکول میں مزید پڑھیں

افغانستان میں لڑکیوں کو پانچویں جماعت تک تعلیم جاری رکھنے کی اجازت

افغان حکومت نے لڑکیوں کو پانچویں جماعت تک تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ کابل سے افغان میڈیا کے مطابق لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق افغان وزارت تعلیم کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ افغان وزارت تعلیم کے مطابق مزید پڑھیں

نیشنل سکلز یونیورسٹی کیمپس کے قیام سے مقامی طالب علموں کو فنی تعلیم کا حصول آسان ہو گا، رانا تنویرحسین

وفاقی وزیر تعلیم وپیشہ ورانہ امور رانا تنویرحسین نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے نوجوان نسل کو ہنر مندی کی تعلیم کی فراہمی ضروری ہے،نیشنل سکلز یونیورسٹی کیمپس کے قیام سے علاقہ بھر کے طالب علموں کو معیاری مزید پڑھیں