کراچی میں میٹرک کے امتحانات منگل سے شروع ہوں گے

کراچی میں میٹرک (نویں اور دسویں) کے سالانہ امتحانات منگل 17 مئی سے شروع ہورہے ہیں جن میں پونے 3 لاکھ 65 ہزار طلبہ شریک ہورہے ہیں۔ ہر سینٹر میں ویجیلنس آفیسر بھجوایا جارہا ہے۔ یہ آفیسر روٹیشن کی بنیادوں مزید پڑھیں

محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کو خوش کردیا

اساتذہ کی ترقیاں، محکمہ سکول ایجوکیشن نے سینکڑوں اساتذہ کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے 150 اساتذہ کو گریڈ 19 میں ترقی دی ہے، ترقی پانے والے اساتذہ میں سکول سربراہان اور سبجیکٹ سپیشلسٹ شامل مزید پڑھیں

طلبہ کا مستقبل خطرے میں؛ اساتذہ کا سالانہ پیپر لینے سے انکار

انصاف آفٹر نون سکول میں زیر تعلیم ایک لاکھ بہتر ہزار طلباء کا مستقل خطرے میں پڑ گیا، اساتذہ نے کنٹریکٹ ختم ہونے پرطلبہ کے سالانہ پیپر لینے سے انکار کردیا،محکمہ تعلیم نےطلبہ کا پیپر صبح کی شفٹ میں لینے مزید پڑھیں

اسکولوں میں گرمی کی چھٹیاں کب ہوں گی؟محکمہ تعلیم نے اعلان کردیا

پنجاب میں محکمہ تعلیم نے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی محکمہ تعلیم پنجاب نے یکم جون سے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

سکولوں میں ہزاروں بھرتیاں آگئیں

سرکاری سکولوں میں ابتدائی تعلیم کو فروغ دینے کا فیصلہ، پرائمری سکولوں میں ہزاروں آیا بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب کے پندرہ سو سکولوں میں ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز بنائے جائیں گے، ان پرائمری سکولوں مزید پڑھیں

سالانہ امتحانات کےاوقات کار تبدیل

پہلی سے آٹھویں کےسالانہ پیپرز کے اوقات کار تبدیل،قبل ازیں پیپرصبح 9 سے ساڑھے گیارہ بجے تک لیا جارہا تھا۔ تفصیلات کےمطابق سی ای او ایجوکیشن پرویز اخترخاں کا کہنا تھا کہ گرمی کی شدت میں اوقات کارتبدیل کئے،پیپر صبح مزید پڑھیں

میٹرک امتحان آج سے شروع سنٹرز میں دفعہ 144 نافذ

لاہور (سپیشل رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہورکے زیراہتمام میٹرک کے سالانہ امتحان کا آغاز آج سے ہو گا۔ اڑھائی لاکھ سے زائد طالبعلم امتحان دیں گے۔ تمام امتحانی سنٹرز میں دفعہ 144 نافذ ہو گی۔ غیر متعلقہ مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے کتنے ماہ بند ہونگے؟ گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی دو ماہ کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب کے فیصلہ کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں امسال موسم گرما کی مزید پڑھیں

طلبا ہشیار ہوجائیں، میٹرک اور انٹر میں ایک اور لازمی پیپر دینا ہوگا

لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ اگلے تعلیمی سال سے میٹرک اور انٹر کے طلبا سے قرآن پاک کی تعلیم کے پیپرز لینے کے اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے یہ حکم سکولوں میں مزید پڑھیں

طلبا تیاری پکڑیں،محکمہ تعلیم نے میٹرک کی فائنل ڈیٹ شیٹ جاری کردی

طلبا تیارہوجائیں , بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ اسکینڈری ایجوکیشن لاہرو نے نویں اور دسویں جماعت کے امتحان برائے سال 2022 کی فائنل ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔ دسویں جماعت کا پہلا پرچہ 10 مئی منگل کے روز ہوگا ۔ مزید پڑھیں