میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں بارش کے بعد صورتحال قابو میں ہے۔ جیونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر کے تمام انڈر پاس اور شاہراہیں صاف ہیں، جہاں جہاں پانی جمع ہے مزید پڑھیں
بلوچستان کےپسماندہ علاقے پشین سے تعلق رکھنے والے میٹرک پاس تاج محمد 2003 میں نادرا میں بطور سینٹری ورکر بھرتی ہوئے تھے 19سال کی محنت رنگ لے آئی۔ گریڈ دو میں بھرتی ہونے والے سابق سینیٹر ورکر تاج محمد مسابقتی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنادی ، عید الفطر سے قبل وفاق کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وفاقی ملازمین مزید پڑھیں
ہائرایجوکیشن کمیشن کے4 ممبران کی رکنیت منسوخ کرنے کافیصلہ کرلیا گیا۔ چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹرطارق بنوری نے وزیراعظم شہبازشریف کوچاروں نام بجھوادیے ہیں، جن میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ٹاسک فورس کے چیئرمین ڈاکٹرعطاء الرحمان،سابق سیکرٹری پلاننگ کمیشن مزید پڑھیں
سکولوں کی جانب سے 21 فیصد بچوں کا اندراج غلط ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث بچوں کا ریکارڈ چیک کرنے میں محکمہ کو شدید مشکلات کا سامناہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھرکے سکولوں میں داخل لاکھوں بچوں مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی حکومت میں شروع کیے گئے آفٹر نون سکولوں کو رواں ماہ کے آخر تک بند کر دیا جائے گا۔ تحریک انصاف کے دور حکومت میں آفٹر نون سکول پروگرام شروع کیا گیا تھا، آفٹر نون سکول پروگرام مزید پڑھیں
محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے سوشل میڈیا استعمال کرنےوالے اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بطور سرکاری ملازم سب مزید پڑھیں
55 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کی پالیسی اساتذہ کیلئے درد سر بن گئی، محکمہ سکول ایجوکیشن نے پری میچور ریٹائرمنٹ کیلئے قواعد و ضوابط کیخلاف جمع کروائی گئی ہزاروں درخواستیں مسترد کردیں۔ اساتذہ نئی حکومتی پالیسی کے باعث پریشان مزید پڑھیں
لاہور میں اساتذہ کا عید تک پنجاب کے سرکاری کالجز میں تعلیمی بائیکاٹ کا اعلان، کہا کہ لاہورہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے فیصلے ہمارے حق میں آئے۔ اساتذہ کا کہناتھا کہ عید تک کالجز کی بندش کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں
بجٹ کی قلت کی وجہ سے میٹرک کے طالبعلموں کیلئے کمپیوٹر سائنس کے پریکٹیکل کی کاپیاں نئے سلیبس کے مطابق پبلش ہی نہ کروائی جاسکیں، امتحان سے تین ہفتے قبل اضافی کتابچہ چھاپ دیا گیا۔ تبدیلی سرکار کے دور میں مزید پڑھیں
پرائیویٹ سکولوں کی مشکلات مزید بڑھ گئیں ، سکول کونسل تشکیل نہ دینے والے سکولوں کا لائسنس تجدید نہیں ہوگا،ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے نجی سکولوں کو سخت احکامات جاری کردیئے۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نےسکول کونسل تشکیل مزید پڑھیں