پنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان 171رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد ٹانگ میں کھنچاؤ کی وجہ سے وکٹ کیپنگ جاری نہ رکھ سکے ، اس کے بعد گراؤنڈ میں سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹری دی، مزید پڑھیں
(جنید ریاض)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے ریٹائرڈ اساتذہ و ملازمین کو بھی ٹائم سکیل کے تحت ترقی ملے گی، محکمہ خزانہ نے محکمہ تعلیم کے دوران سروس ٹائم سکیل پروموشن سے محروم ملازمین کا ریکارڈ مانگ لیا۔ ریٹائرڈ اساتذہ و افسران مزید پڑھیں
(اکمل سومرو)محکمہ تعلیم کی ناقص حکمت عملی، پرائیویٹ کالجز میں لڑکے ، لڑکیوں کے اکٹھا پڑھنے پر پابندی لگائی۔ سٹی 42 نے خبر چلائی تو یوٹرن لے لیا۔ بی ایس آنرزڈگریوں میں “کو ایجوکیشن” پر پابندی کی شرط ختم۔ لڑکے مزید پڑھیں
جنید ریاض: اساتذہ کی اے سی آرز آن لائن جمع کروانے کی تاریخ میں 15 فروری تک توسیع، 3 لاکھ 48 ہزار اساتذہ اے سی آرز جمع کرواچکے ہیں۔ سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی اے سی آرز جمع کروانے کی مزید پڑھیں
جنید ریاض: سینکڑوں سرکاری اساتذہ کا لاہور کی مختلف اکیڈمیز میں پڑھانے یا اکیڈمی بنانے کا انکشاف، ایجوکیشن اتھارٹی نے متعلقہ اساتذہ کیخلاف محکمانہ کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا،سکول سربراہان کو اساتذہ کے ساتھ اکیڈمی کا نام بھی محکمہ کو مزید پڑھیں
(جنید ریاض) کورونا کے باعث جہاں زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوا وہیں تعلیمی نظام بھی اس کے اثرات سے محفوظ نہیں رہا اور سکولوں کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول والٹن میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :ایجوکیشن اتھارٹی کا غیر رجسٹرڈ سکولوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ،نجی سکولوں کو 15 فروری تک رجسٹریشن کرانے کی ڈیڈ لائن جاری کردی گئی۔ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے غیر رجسٹرڈ سکولوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
اکمل سومرو: لاہور سمیت پنجاب بھر کے پرائیویٹ کالجوں میں بی ایس آنرز میں کو ایجوکیشن پر پاپندی عائد، پاپندی کی خلاف ورزی پر کالجوں کا الحاق منسوخ کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ کالجوں میں بی ایس مزید پڑھیں
جنیدریاض : پنجاب بھر کےتعلیمی اداروں میں سکول سیفٹی مہم کا آغاز، ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے تمام سکولوں میں رضا کاروں کی ٹیم تشکیل دی جائے گی۔ جنہیں فرسٹ ایڈ، حادثات اور سکیورٹی کے معاملات سے نمٹنے کے حوالے سے مزید پڑھیں
(اکمل سومرو)ڈپٹی سیکرٹری محکمہ ہائیر ایجوکیشن علی احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،،پنجاب حکومت نے علی احمد کی خدمات وفاق کے سپرد کر دیں۔ ڈپٹی سیکرٹری محکمہ ہائیر ایجوکیشن علی احمد کو پنجاب حکومت نے ریلیو کر دیا ۔ مزید پڑھیں
(جنید ریاض)گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول گوہاوا میں پانچ بچوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت،سکول کو 6 فروری تک بند کر دیا۔ گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول گوہاوا میں پانچ بچوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آ گئی۔تفصیلات کےمطابق پانچویں جماعت کے مزید پڑھیں