غیر رجسٹرڈ سکولوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ویب ڈیسک :ایجوکیشن اتھارٹی کا غیر رجسٹرڈ سکولوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ،نجی سکولوں کو 15 فروری تک رجسٹریشن کرانے کی ڈیڈ لائن جاری کردی گئی۔ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے غیر رجسٹرڈ سکولوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب بھر میں’کو ایجوکیشن‘ پر پاپندی عائد

اکمل سومرو: لاہور سمیت پنجاب بھر کے پرائیویٹ کالجوں میں بی ایس آنرز میں کو ایجوکیشن پر پاپندی عائد، پاپندی کی خلاف ورزی پر کالجوں کا الحاق منسوخ کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ کالجوں میں بی ایس مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں سکول سیفٹی مہم کا آغاز

جنیدریاض : پنجاب بھر کےتعلیمی اداروں میں سکول سیفٹی مہم کا آغاز، ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے تمام سکولوں میں رضا کاروں کی ٹیم تشکیل دی جائے گی۔ جنہیں فرسٹ ایڈ، حادثات اور سکیورٹی کے معاملات سے نمٹنے کے حوالے سے مزید پڑھیں

ڈپٹی سیکرٹری محکمہ ہائیر ایجوکیشن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

(اکمل سومرو)ڈپٹی سیکرٹری محکمہ ہائیر ایجوکیشن علی احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،،پنجاب حکومت نے علی احمد کی خدمات وفاق کے سپرد کر دیں۔ ڈپٹی سیکرٹری محکمہ ہائیر ایجوکیشن علی احمد کو پنجاب حکومت نے ریلیو کر دیا ۔ مزید پڑھیں

لاہور میں سکول بند؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

(جنید ریاض)گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول گوہاوا میں پانچ بچوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت،سکول کو 6 فروری تک بند کر دیا۔ گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول گوہاوا میں پانچ بچوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آ گئی۔تفصیلات کےمطابق پانچویں جماعت کے مزید پڑھیں

سوشل ویلفیئر کا وسل بلور مہم شروع کرنے کا فیصلہ

سٹی 42: تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے محکمہ سوشل ویلفیئر کا وسل بلور مہم شروع کرنے کا فیصلہ ،محکمہ سوشل ویلفئیر پنجاب نے تعلیمی اداروں کی خفیہ نگرانی کیلئےٹاسک فورس تشکیل دے دی۔ڈی جی سوشل ویلفیئرمدثر ریاض مزید پڑھیں

ٹیوٹا کا طلبہ کوہنرمند بنانے کیلئے احسن اقدام

سٹی 42: ٹیوٹا سرکاری ونجی سکولوں میں زیر تعلیم 6 لاکھ بچوں کو کمپیوٹرآپریٹر، ویب ڈیزائنگ، کمپیوٹر اپلی کیشن، الیکٹریشن، ہیٹنگ وینٹی لیشن، ائیر کنڈیشن اینڈ ریفریجریٹر کے کورس کروائے گا، 6ماہ دورانیہ کا کورس کرنے والے طلبہ سکولوں سے مزید پڑھیں

پیف کے اشتراک طلبہ کو ایوارڈ دینے کا اعلان

سٹی 42: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور ادارہ تعلیم و آگہی کے اشتراک سے طلبہ کو ایوارڈ دینے کا اعلان پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور ادارہ تعلیم و آگہی کے اشتراک سے طلبہ کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، مزید پڑھیں

بچوں کا تعلیمی معیار جانچنے کیلئے نئی پالیسی کا اعلان

ویب ڈیسک: سکولوں میں بچوں کا تعلیمی معیار جانچنے کیلئے پنجاب ایجوکیشن کمیشن نےنئی پالیسی کا اعلان کردیا گیا ۔طلبہ کی تعلیمی کارکردگی کو “فارمیٹو اسسمنٹ پالیسی ” سے جانچہ جائے گا۔ پنجاب ایجوکیشن کمیشن کی جا نب سے سکولوں مزید پڑھیں