انٹرمیڈیٹ میں داخلوں،امتحانی تاریخ کا شیڈول جاری

(جنید ریاض)لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال 2022 کے داخلوں کے لئے اصلاحی شیڈول جاری کردیا۔لاہور میں انٹرمیڈیٹ کے امتحان کا آغاز 18 جون 2022 سے ہوگا ۔ لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال 2022 کے داخلوں کے لئے اصلاحی شیڈول جاری مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے اساتذہ، طلبہ کی بڑی پریشانی ختم کردی

(جنید ریاض)سکولز کے باہر حادثات کی روک تھام کے لئے ٹریفک پولیس کی ذمہ داری بھی اساتذہ کو دے دی گئی ۔ بڑی شاہراہوں پر قائم سکولز کے باہر اساتذہ کو بچوں کو روڈ کراس کروانی ہوگی۔ احکامات پر عمل مزید پڑھیں

اسکول طلبا کی حاضری کے لئے اہم نوٹی فیکیشن جاری

جنید ریاض: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پچاس فیصد حاضری کے فیصلے میں دو ہفتوں کی توسیع کا باقاعدہ نوٹی فیکیشن جاری کردیا ۔ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ پہلی سے مزید پڑھیں

مراد راس کا لاہور اور راولپنڈی کے سکولوں سے متعلق نیا اعلان

جنید ریاض: پہلی سے چھٹی جماعت تک سکولوں میں بچوں کی 50 فیصد حاضری میں دو ہفتوں کی توسیع کردی گئی۔ صوبائی وزیرا تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب چھٹی جماعت تک بچے مزید پڑھیں

لاہور بورڈ کے میٹرک کے خصوصی امتحانات کے نتائج کا اعلان

سٹی فورٹی ٹو: لاہور بورڈ نے میٹرک کے خصوصی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ اسکینڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے خصوصی امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا ۔ ربزلٹ کے مطابق کامیابی کا مزید پڑھیں

تعلیمی ایمرجنسی نافذ ؛سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا بڑا فیصلہ

(جنید ریاض) پنجاب بھر میں چالڈ لیبر میں اضافہ، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا سال 2022 میں پنجاب کے سکولوں میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ،نئے سال کے آغاز پر سکولوں میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرکے داخلے کئے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

سکولوں میں درجہ چہارم کی آسامیاں کیوں تبدیل کی گئیں؟ اہم انکشافات

(جنید ریاض)سرکاری سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتیاں سیاسی سفارشات پر ہونے کا امکان، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے 51 سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتیوں کے لئے دوبارہ نظر ثانی شیڈول شدہ اشہتار جاری کردیا،متعلقہ آسامیوں پر درخواستیں جمع مزید پڑھیں

لاہور کے متعدد سکولوں میں نصابی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت

(جیندریاض)لاہور کے 5 سرکاری سکولوں کی عمارتوں کو خطرناک قرار دیدیا گیا، محکمہ سکول ایجوکیشن نے خطرناک عمارتوں میں نصابی سرگرمیاں فوری روکنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق سکولوں کی خطرناک عمارتوں کا انکشاف سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی اپنی مزید پڑھیں

سکولوں سے متعلق اہم خبر، نئی مشکل آن پڑی

جنید ریاض: لاہور کے 115 ہائی سکولوں میں کلیریکل سٹاف نہ ہونے کے باعث انتظامی معمالات ٹھپ، اساتذہ خوار، ایجوکیشن اتھارٹی نے خالی اسامیوں کو بھرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور کے 115 ہائی سکولوں میں کلیریکل سٹاف نہ ہونے کے مزید پڑھیں