سرکاری کالجوں میں لائبریرینز تقرریوں کا شیڈول جاری

(اکمل سومرو)سرکاری کالجوں کے لئےبھرتی ہونے والے لائبریرینز تقرریوں کے منتظر، 160 کالجوں میں لائبریرینز کی تقرریوں کے لیے محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے پندرہ فروری کو انٹرویوز کا شیڈول جاری کر دیا۔ سرکاری کالجوں کے لئےبھرتی ہونے والے لائبریرینز تقرریوں مزید پڑھیں

20 فیصد بچے سکول چھوڑ گئے، وجہ کیا بنی؟

جنید ریاض: کورونا کی بے رحم لہر اور ناقص حکومتی پالیسیوں نے متعدد شہریوں کو بے روزگار کردیا، 20 فیصد بچے پرائیویٹ سکولز چھوڑ گئے جبکہ 9 فیصد پرائیویٹ سکولز بند ہوگئے۔ والدین کی جانب سے فیسوں کی عدم ادائیگی مزید پڑھیں

پی پی ایس سی کے ذریعے بھرتیوں پر 2 سال کی رعایت ،نوٹیفکیشن جاری

محمد ساجد خان : ‏پنجاب حکومت نے پی پی ایس سی کے ذریعے بھرتیوں پر 2 سال عمر میں رعایت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، نوٹیفیکیشن کا اطلاق پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہونے والی بھرتیوں پر ہوگا مزید پڑھیں

کورونا کےبڑھتے کیسز ،والدین کا بڑامطالبہ سامنے آگیا

جنید ریاض: گورنمنٹ بوائز ایلمنٹری سکول ڈھولنوال کے تین اساتذہ کرونا کا شکار,والدین نے سکول میں 7 روز چھٹیوں کا مطالبہ کردیا. گورنمنٹ بوائز ایلمنٹری سکول ڈھولنوال کے تین اساتذہ کرونا کا شکار ہوگئے کورونا کیسز کے باوجود سکول میں مزید پڑھیں

دوران ڈیوٹی ہیڈ ٹیچرز کے فارغ بیٹھنے پر پابندی عائد

جنیدریاض : دوران ڈیوٹی ہیڈ ٹیچرز کے فارغ بیٹھنے پر پابندی عائد، ہیڈ ٹیچر کیلئے روزانہ3 لیکچرلینا لازمی قرار، پیریڈ کے ساتھ سکول کےانتظامی معملات سنبھالنا بھی ذمہ داری میں شامل۔ احکامات پر عمل نہ کرنے پر کارروائی کی جائے مزید پڑھیں

طلبا و طالبات کو سکول سے نکال دیا گیا، انوکھا قانون

(جنید ریاض)گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول وحدت کالونی کاانوکھا قانون، لیٹ آنے پر طلباوطالبات کو سکول سے نکال دیا گیا،بچوں کو دوبارہ سکول داخل ہونے کی اجازت نہ ملنے پر والدین پریشان ہیں۔ لاہور کے علاقہ وحدت کالونی میں واقع مزید پڑھیں

ہیڈ ماسٹر نے قوم کے معماروں کے ہاتھوں میں قلم کے بجائے بیلچہ تھما دیا

ویب ڈیسک: تبدیلی کے دعوے دھرے کے دھرے، حکومت بھی سرکاری سکولوں کا نظام تبدیل نہ کر سکی۔ قوم کے معماروں کو قلم کتاب کی بجائے ہاتھوں بیلچہ تھما دیا۔ والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے اعلیٰ مزید پڑھیں

ناظرہ قرآن کا پیپر لازمی مضامین کی فہرست میں شامل

جیندریاض : تعلیمی بورڈز کے امتحان میں ناظرہ قرآن کا پیپر لازمی مضامین کی فہرست میں شامل، نہم ، دہم ،گیارہویں اور بارہویں کے طلباء سے ناظرہ کا الگ سے پیپر لیا جائے گا۔ ناظرہ قرآن کا پیپر لازمی مضامین مزید پڑھیں

سکولوں میں سالانہ امتحانات مارچ کی بجائے کب ہوں گے؟

جنید ریاض: رواں سال سکولوں میں سالانہ امتحانات مارچ کی بجائے مئی میں ہوں گے، نئے تعلیمی سیشن کا آغاز اگست میں ہو گا۔ کورونا کی وبا نے تعلیمی نظام کا شیڈول بری طرح متاثر کیا ہے۔ سکولوں میں سالانہ مزید پڑھیں

بورڈ انتظامیہ کی نااہلی، ایگزمینرز معاوضوں سے محروم

جنیدریاض : بورڈ انتظامیہ کی نااہلی،پیپر مارکنگ کرنیوالے ہزاروں اساتذہ معاوضوں سےمحروم،رواں سال ساڑھے4 لاکھ بچوں کے پیپرز کی مارکنگ کی گئی، سات ماہ بعد بھی ایگزمینرز معاوضوں کے حصول کیلئے خوار، اساتذہ کا کہنا ہے کہ کورونا میں بچوں مزید پڑھیں