انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور واثق قیوم عباسی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔ عدالت نے راجہ راشد حفیظ اور عامر محمود کیانی کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں مزید پڑھیں
ملک میں ضروری دواؤں کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت کرتے ہوئے 200 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوا دی گئی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ عدم دستیاب ادویات کی ترجیحی بنیادوں پر مزید پڑھیں
بھارت کے آلودہ آئی ڈراپس امریکا میں شہریوں کو اندھا کرنے اور جان سے مارنے لگے، اب تک 4 اموات اور بینائی کھونے کے 18 کیس سامنے آچکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکی مریضوں میں سُپر بیکٹیریا کی شناخت ہوئی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں ’صحت مند غذا، تندرستی سدا‘ کے عنوان سے مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ملک بھر میں ہسپتال ویران اور کھیل کے میدان آباد ہونے چاہئیں۔ مزید پڑھیں
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ذرا سا چلنے کے سبب سانس پھولنے لگے اور کچھ بھی کام کیے بغیر تھکان کا احساس رہے تو ہوشیار ہو جائیں! یہ انیمیا کی علامت میں سے چند علامتیں ہیں۔ ایک نئی مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت کے مطابق بھارت زیرو ڈوز بچوں کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست ہے جبکہ پاکستان دنیا میں آٹھویں نمبر پر ہے۔ اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال بھارت میں27 لاکھ بچے مزید پڑھیں
آنکھیں کسی بھی انسان کی شخصیت کو نکھارنے میں اپنا کردار ادا کرتی ہیں اس لئے ان کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ ان کی صحت کا بھی خاص خیال رکھنا چاہیئے۔ اگر بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ یا پھر کم مزید پڑھیں
لاڑکانہ میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اتائیوں، غیرقانونی لیبارٹریوں اور بلڈبینکس کے خلاف کارروائی کی تیاری شروع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں خصوصی ایچ آئی وی سیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے شوگر فری مشروبات میں استعمال ہونے والی اسپارٹیم نامی مصنوعی مٹھاس (سویٹنر) کو کینسر کا ممکنہ سبب قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ماتحت کام کرنے مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ویکسینیشن سے مکمل طور پر محروم بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں ویکسینیشن کے غلط اعداد و شمار فراہم کیے جاتے ہیں، پاکستان مزید پڑھیں
اسرائیل میں کار حادثے کے بعد ڈاکٹروں نے ’’حیرت انگیز سرجری کی بدولت لڑکے کا سر دوبارہ جوڑ دیا۔ مقبوضہ بیت المقدس کے حداسہ میڈیکل سینٹر کے ڈاکٹروں نے یہ معجزانہ سرجری کی۔ امریکی ٹی وی فاکس نیوز کے مطابق مزید پڑھیں