دماغ میں تھیٹا لہریں جذبات قابو میں رکھتی ہیں

کینیڈا: انسانی دماغی کی پیچیدگیوں کو سمجھنا ایک مشکل ترین عمل ہے۔ اب دماغ کی مختلف لہروں کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ان میں سے تھیٹا لہریں یا امواج انسانی جذبات کو باقاعدہ رکھنے میں اہم کردار ادا مزید پڑھیں

بالوں کی نمو اور مدافعتی نظام کے درمیان حیران کن تعلق دریافت

کیلیفورنیا: سولک سائنس دانوں نے ایلوپیشیا (گنج پن) کے ایک عام علاج کے لیے ایک غیر متوقع مالیکیول دریافت کر لیا ہے۔ ایلوپیشیا ایک ایسی صورتحال ہوتی ہے جس میں انسان کا مدافعتی نظام اس کے اپنے بالوں کے غدود مزید پڑھیں

زکام کی ویکسین لگوانے والے افراد میں الزائمر کے امکانات کم ہوتے ہیں، تحقیق

ہیوسٹن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے کم از کم ایک بار وبائی زکام کی ویکسین لگوائی ہے ان میں چار سال کے دوران الزائمر میں مبتلا ہونے کے امکانات 40 فی صد کم مزید پڑھیں

ہارٹ اٹیک کی دوا فالج کے علاج میں بھی شفابخش ثابت

کیلگری، کینیڈا: کینیڈا کے ماہرین نے کہا ہے کہ ہارٹ اٹیک میں استعمال ہونے والی عام دوا فالج میں بھی یکساں مؤثر کردار ادا کرسکتی ہے۔ کیلگری یونیورسٹی کے ڈاکٹر بجوئے مین نے فالج کے مریضوں کے دماغی اسکین میں مزید پڑھیں

پتے کے کینسر کو جسم میں پھیلنے سے روکنے کا طریقہ دریافت

لندن: سائنس دانوں نے ایک ایسا طریقہ دریافت کیا ہے جس سے پتے کے سرطان کو بڑھنے اور جسم میں پھیلنے سے روکنا ممکن ہے۔ یہ دریافت لندن کے انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ریسرچ کی ایک تحقیق میں سامنے آئی مزید پڑھیں

نوعمر لڑکے لڑکیوں میں 20 منٹ روزانہ کی ورزش انتہائی مفید قرار

میری لینڈ: ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نوعمر (ٹین ایج) لڑکے لڑکیوں میں روزانہ کی قدرے سخت لیکن 20 منٹ کی ورزش سے بہتر طبی فوائد سامنے آسکتے ہیں اور ان میں دل اور پھیپھڑوں کا نظام بہتر مزید پڑھیں

فضائی آلودگی دماغی نشوونما کو متاثر کرسکتی ہے

منگولیا: فضائی آلودگی کے ہولناک نقصانات آئے دن سامنے آتے رہتے ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ گھر کے اندر اور اطراف میں موجود آلودہ ہوا بالخصوص بچوں کی نشوونما متاثر کرسکتی ہے۔ اس فضا کو صاف بناکر دماغی مزید پڑھیں

سوتےوقت چھاتی کے سرطان کا پھیلاؤ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

زیوریخ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چھاتی کا سرطان زیادہ تر تب پھیلتا ہے جب مریض سو رہے ہوتے ہیں۔ محققین کے مطابق تحقیق سے حاصل ہونے والے نتائج مستقبل میں کینسر کی تشخیص اور علاج میں مزید پڑھیں

کینسر کے زندہ خلیات کی تصویر پر مبنی دنیا کی پہلی این ایف ٹی تیار

وارسا: این ایف ٹی اور بلاک چین کی دنیا سے ایک دلچسپ خبر آئی ہے کہ پہلی مرتبہ سرطان کے زندہ خلیات کو دیکھ کر ایک پینٹنگ بنائی گئی ہے اور اسے ڈیجیٹل شکل میں ڈھال کر نان فنجیبل ٹوکن مزید پڑھیں