پنجاب کی نگران حکومت اور ینگ ڈاکٹرز میں مذاکرات کامیاب

لاہور: پنجاب کی نگران حکومت اور ینگ ڈاکٹرز میں مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں نگران وزیراطلاعات عامر میر اور وزیرصحت ڈاکٹر جاوید اکرم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

کراچی: پولیو وائرس ٹائپ ون کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق

کراچی میں پولیو وائرس ٹائپ ون کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق کردی گئی۔ محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق پولیو وائرس ٹائپ ون کی پاکستان نیشنل پولیو لیبارٹری نے تصدیق کی ہے۔ اس حوالے سے ترجمان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں سینہ چاک کیے بغیر دل کا کامیاب آپریشن

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بچے کا سینہ چاک کیے بغیر دل کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ ترجمان پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) رفعت انجم کے مطابق مریض بچے کے دل کا والو کٹ لگائے بغیر تبدیل مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم کا شروع کیا گیا صحت سہولت پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم کا شروع کیا گیا صحت سہولت پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صحت سہولت پروگرام کیلئے 2 ارب 30 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز کی گئی۔منصوبے کیلئے مجموعی طور پر 31 ارب 93 کروڑ مزید پڑھیں

دمے کے مریضوں میں امراضِ قلب کے خطرات زیادہ ہوسکتے ہیں

میساچوسٹس: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دمے کے مرض میں مسلسل مبتلا افراد، جو علامات کو قابو میں رکھنے کے لیے روزانہ ادویہ کا استعمال کرتے ہیں، میں ان لوگوں کی نسبت امراضِ قلب میں مبتلا ہونے مزید پڑھیں

فلو کی تمام 20 اقسام سے محفوظ رکھنے والی ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج

پنسلوانیا: سائنسدانوں نے تجرباتی طور پر ایک ویکسین بنائی ہے جو فلو یا انفلوئنزا اے اور بی کی تمام ذیلی اقسام کو روکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جانوروں پر حوصلہ افزا تجربات کے بعد اب عالمگیر فلو ویکسین بنانے کی مزید پڑھیں

روزانہ نصف گھنٹے کا مطالعہ دماغ اور زندگی کے لیے مفید قرار

نیویارک: مطالعہ جہاں شخصیت کو سنوارتا ہے وہیں آپ کی معلومات میں بھی اضافہ کرتا ہے۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ نصف گھنٹے ناول، کہانی یا افسانے وغیرہ پڑھنے سے دماغ پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اسے معمول مزید پڑھیں

سرطان کی وجہ بننے والے جین کو بے اثر کرنے والی دوا کے حوصلہ افزا نتائج

بارسلونا: کینسر کی وجہ بننے والے جین کو بے اثر کرنے کا ایک نیا علاج سامنے آیا ہے اور اب تک انسانی تجربات سے اس کے بہت حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ سائنسدانوں نے اس دوا کو او ایم مزید پڑھیں

ڈراؤنے خواب دیکھنے والے ڈیمینشیا میں مبتلا ہوسکتے ہیں، تحقیق

برمنگھم: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ ادھیڑ عمر میں ڈراؤنے خواب دیکھتے ہیں، مستقبل میں ان کے ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ہونے امکانات ہوتے ہیں۔ دی لانسیٹ جرنل کے ای کلینکل میڈیسن میں شائع مزید پڑھیں