سود سےمتعلق وفاقی شرعی عدالت کےفیصلے کےخلاف اپیل واپس لینےکااعلان:وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کاسود سےمتعلق وفاقی شرعی عدالت کےفیصلے کےخلاف اپیل واپس لینےکااعلان،ملکی معیشت کی بہتری کےلئےحکومت اہم اقدامات کررہی ہے۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک میں اسلامی بینکاری کےنظام کوآگےبڑھارہےہیں،حالیہ دنوں وفاقی شرعی عدالت نےسودی مزید پڑھیں

عمران خان سے سخت سوال کرنے والی جرمن ٹی وی اینکر کو جنسی زیادتی اور قتل کی دھمکیاں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سخت سوال کرنے والی جرمن ٹی وی اینکر نے کہا ہے کہ انہیں کئی بار سوشل میڈیا پر جنسی زیادتی اور قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں۔ جرمن ٹی وی کی خاتون اینکر میلیسا مزید پڑھیں

ایک شخص کو اس کے خوابوں کے لیے سزا نہیں دی جا سکتی:لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے ایک شخص کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے میانوالی کے تھامے میں درج توہین مذہب کا مقدمہ خارج کرنے کا تحریری مزید پڑھیں

کشمیر سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی:امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو نے واضح کردیا کہ کشمیر سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ لو نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ مزید پڑھیں

شہباز شریف نے لندن سے پاکستان واپسی ایک با رپھر مؤخر کر دی

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لندن سے پاکستان واپسی ایک با رپھر مؤخر کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں مزید ایک روز قیام بڑھا دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم نے آج مزید پڑھیں

ایم کیوایم نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن روکنے کے لیے درخواست دائر کر دی

ایم کیوایم پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں پہلے ہی تاخیر کا شکار بلدیاتی الیکشن روکنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز کی گرفتاریوں کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری

کراچی میں ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز کی گرفتاریوں کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے۔ حیدرآباد میں مظاہرین نے گورنمنٹ اسپتال پریٹ آباد کے سامنے ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی۔ چیئرمین گرینڈ الائنس کے مطابق مزید پڑھیں

پولیس کی موٹر سائیکل کے پرانے پرزوں اور موبائل فون کی خرید و فروخت کے خلاف بڑے ایکشن کی تیاری

کراچی پولیس نے موٹر سائیکل کے پرانے پرزوں اور موبائل فون کی خرید و فروخت کے خلاف بڑے ایکشن کی تیاری کر لی۔ کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ بڑھتے ہوئے جرائم کی مزید پڑھیں

زیادہ ڈالر ریٹ چارج کرنے والے بینکوں پر زیادہ سے زیادہ جرمانہ کیا جائے گا:عائشہ غوث پاشا

وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ زیادہ ڈالر ریٹ چارج کرنے والے بینکوں پر زیادہ سے زیادہ جرمانہ کیا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی بینک ایسا کام نہ کرے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے مطابق مزید پڑھیں