وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سوا تمام شہروں میں احتجاج ختم کرنے کی ہدایت :عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سوا تمام شہروں میں احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے کارکنوں کو عوامی مشکلات کے پیش نظر احتجاج ختم مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کا آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے کےلیے وفاق کو خط

حکومت پنجاب نے آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے کےلیے وفاق کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ صوبائی کابینہ آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کرچکی ہے۔ وفاق مزید پڑھیں

یوم اقبال پر عام تعطیل کے اعلان پر جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال کا شکوہ

حکومت پاکستان کے یوم اقبال پر عام تعطیل کے اعلان پر جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال نے شکوہ کیا ہے۔ ایک بیان میں ناصرہ جاوید اقبال نے کہا کہ حکومت نے لوگوں کو علامہ محمد اقبال کے خیالات سے محروم مزید پڑھیں

احسن اقبال نے پی ٹی آئی سے رابطوں کی تصدیق کردی

وفاقی وزیر احسن اقبال نے مذاکرات سے متعلق تحریک انصاف سے رابطوں کی تصدیق کردی۔ احسن اقبال نے پی ٹی آئی سے رابطوں کی تصدیق کی۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے کچھ سنجیدہ لوگوں نے وفاقی حکومت سے رابطہ مزید پڑھیں

پی ایچ اے لاہورکاجیلانی پارک میں ونٹر فیملی فیسٹیول کروانے کا فیصلہ

زندہ دلان لاہور کیلئےخوشخبری، پی ایچ اے لاہور نے جیلانی پارک میں ونٹر فیملی فیسٹیول کروانے کا فیصلہ کرلیا، رنگا رنگ ثقافتی تقریبات کا آغاز رواں ماہ سےہی ہوگا۔ جیلانی پارک میں فیسٹیول کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں, فیسٹیول مزید پڑھیں

حملہ کاالزام حکومت پرلگانے والے عمران خان ایک بارپھر ثبوت دینے میں ناکام :مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ وزیرآباد لانگ مارچ حملہ کاالزام حکومت پرلگانے والے عمران خان ایک بارپھر ثبوت دینے میں ناکام ہوگئے۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ سی این این کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں میزبان ثبوت مزید پڑھیں

سوئی ناردرن گیس کمپنی کا رواں سال لاکھوں میٹرز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پرانے میٹرز تبدیل کرنے کے لئے تین ارب نوے کروڑ روپے کا بجٹ مانگ لیا، رواں سال کمپنی میں نو لاکھ سے زائد گھریلو، کمرشل اور صنعتی میٹرز کو تبدیل کرنے کا ہدف مقرر کیا مزید پڑھیں

سینکڑوں اساتذہ کو فروری سے اکتوبر تک کی تنخواہیں جاری نہ ہوسکیں

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی نااہلی، مانیٹرنگ نہ ہونے سے انصاف آفٹر نون سکولوں کی حالت ابتر ، سینکڑوں اساتذہ کو فروری سے اکتوبر تک کی تنخواہیں جاری نہ ہوسکیں۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہورکی نااہلی کے باعث مانیٹرنگ نہ ہونے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان عوام کے لئے ایک اور بری خبر

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان عوام کے لئے ایک اور بری خبر آگئی، او سی اے سی نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کےمطابق مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے

ذرائع کے مطابق پولیس نے غلام سرور خان، زلفی بخاری، واثق اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے۔علی امین گنڈا پور اور پرویز خٹک اسلام آباد پولیس کو پہلے ہی مقدمات میں مطلوب ہیں۔ ذرائع کا مزید پڑھیں