سکولوں میں چھٹیوں سے متعلق اہم خبر آگئی

سموگ کے بڑھتے خدشات، لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹفیکیشن جاری نہ ہوسکا۔

لاہور ہائی کورٹ نے سموگ کے باعث ہفتہ میں تین روز چھٹیوں کا حکم دیا تھا۔ سکول ایجوکیشن کے مطابق چھٹیاں دینے یا ماسک پہن کر سکول بلوانے کے حوالہ سے معاملہ زیر غور ہیں، ہائی کورٹ کیجانب سے ابھی تک بچوں کو چھٹیاں دینے کے حوالے سے آرڈرز موصول نہیں ہوئے۔