وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات مصری شہر شرم الشیخ میں ’کوپ -27 سمٹ‘ کے موقع پر مزید پڑھیں
وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ عمران صاحب لاڈلا بننے کی کوشش میں قانون اورضابطے کے سامنے سرجھکانے کو تیار نہیں۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ عمران خان خود کو قانون سمجھتے ہیں اوراپنے آپ کو مزید پڑھیں
سری لنکا میں سیاسی کشیدگی میں اضافے کے باعث بنگلادیش نے ایک بار پھر ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ایونٹ کی سری لنکا سے بنگلادیش منتقلی مزید پڑھیں
جاپان: پاکستان کے مشہور اداکار و ہدایتکار تنویر جمال کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ اداکار گزشتہ کئی دنوں سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور جاپان میں علاج کیلئے منتقل ہوگئے تھے۔ تنویر جمال کے ڈاکٹروں کا کہنا مزید پڑھیں
آفیشل ڈیٹا میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برازیل میں ایمازون جنگلات کی کٹائی ریکارڈ بلندی کو چھو چکی ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ اس سال جنوری سے جون کے درمیان برازیل میں مزید پڑھیں
نیویارک: ماں کا دودھ ایک انمول عطیہ قدرت ہے، اب معلوم ہوا ہے کہ شیرِ مادر بچے کے امنیاتی نظام کو مضبوط بناتے ہوئے اسے انفیکشن اور کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ بنگیمٹن یونیورسٹی میں بشریات کی پروفیسر کیتھرین مزید پڑھیں
پٹسبرگ: سائنسدانوں نے کہا ہے کہ اپنے دوستوں، عزیزوں اور شناسا افراد کو اگر صرف ہیلو کی ای میل، کوئی مسیج، یا سوشل میڈیا پیغام دیا جائے تو نہ صرف وہ اسے پسند کرتے ہیں بلکہ یہ ان کی نفسیاتی مزید پڑھیں
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر آپ غذائی انتخاب میں احتیاط نہیں کرتے تو اس سے ورزش میں کی گئی محنت اکارت ہوسکتی ہے۔ یعنی اگرآپ مٹھائیوں، فاسٹ فوڈ اور غیرصحت بخش اشیا کے دیوانے ہیں تو نصف گھنٹے مزید پڑھیں
پتا نہیں کیا لکھنا تھا۔ اب کچھ بھی لکھنے کو دل نہیں کر رہا۔ لاہور کی ایک خبر نے دل ہی اداس کر دیا ہے۔ لاہور میں ایک گھر میں کام کرنے والے دو بچوں پر شدید تشدد کیا گیا۔ مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی میں بارشوں میں شہریوں کے نقصان کا تخمینہ لگا کر زر تلافی کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کے درمیان مزید پڑھیں
ماہرینِ صحت نے انسانی دل کا پہلا تفصیلی نقشہ بنا لیا ہے، جس کے ذریعے امراضِ قلب کے علاج میں مدد مل سکے گی۔ سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی مزید پڑھیں