حماس کا کہنا ہے کہ جب تک اسرائیل غزہ میں جنگ بند نہیں کرتا تب تک مذاکرات میں شامل نہیں ہونگے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے ثالثوں سے کہا ہے کہ جب تک غزہ میں اسرائیلی جارحیت مزید پڑھیں
پاکستان بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ سابق ٹوئٹر تقریباً 40 گھنٹوں کی بندشی کے بعد بحال ہوگیا ہے۔ پاکستان بھر میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس کی سروس17 فروری کی شام ڈاون ہوئی تھی۔ ایکس تک رسائی نہ ہونے مزید پڑھیں
ڈاکٹر ہالار کا کہنا ہے کہ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے کراچی میں ایڈینو وائرس میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جناح اسپتال کے رجسٹرار ڈاکٹر ہالار شیخ کا کہنا ہے کہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی عوام کی مزید پڑھیں
سیشن جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت اسلام آباد کا جج تعینات کر دیا گیا۔ وزارت قانون نے احتساب عدالت کے نئے جج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت نمبر ایک مزید پڑھیں
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکٹر کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم آفیشل مصروفیت کے باعث پیش مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہماری 180 سیٹیں آئی ہیں اور 93 سیٹیں دی گئی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ طلباء کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت پر وزیراعظم پیش نہ ہوئے جس پر نگراں وزیراعظم کو آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے، ساڈا حق اتھے رکھ یہ میرا نعرہ ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا مزید پڑھیں
آڈیو لیکس کیس میں عدالتی حکم کے باوجود سینئر افسران پیش نہ ہوئے۔ سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کے بیٹے اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کی۔ چیئرمین مزید پڑھیں
رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی اترنے والی دو بوگیوں کو ہٹا کر مال گاڑی روانہ کردی گئی، اپ اور ڈاؤن ٹریک بحال کردیا گیا۔ ڈی سی ریلوے سکھر کے مطابق رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت کے دوران درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ مزید پڑھیں