ممنوع اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کے فیصلے پر 3 رکنی کمیٹی قائم

ممنوع اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے سے متعلق فیصلے پر نگراں وفاقی کابینہ نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کا سربراہ وزیرِ تجارت کو مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ کمیٹی ارکان میں مزید پڑھیں

مستحکم حکومت بنانے کے لیے سیاسی جدوجہد کریں گے:شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مستحکم حکومت بنانے کے لیے سیاسی جدوجہد کریں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ آمد پر سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جیو نیوز سے گفتگو کی۔ اس دوران نمائندہ مزید پڑھیں

ہمیں نفرت کی سیات کو چھوڑنا پڑے گا: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے حکمرانوں کو احساس نہیں کہ عوام کتنی تکلیف میں ہیں۔ دیر بالا میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمیں نفرت مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین نیب اور پراسیکیوٹر جنرل نیب کی تنخواہ اور مراعات کی منظوری

وفاقی کابینہ نے ڈپٹی چیئرمین نیب اور پراسیکیوٹر جنرل نیب کی تنخواہ اور مراعات کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر کو 15لاکھ روپے ماہانہ اور مراعات جبکہ پراسیکیوٹرجنرل نیب سید احتشام شاہ کے لیے مزید پڑھیں

مجھے اجازت دی جائے تو پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو بند کر دوں:نگراں وزیرِ تعلیم

نگراں وزیرِ تعلیم مدد علی سندھی کا کہنا ہے کہ مجھے اجازت دی جائے تو پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو بند کر دوں۔ چئیرمین صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔ سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر کرشنا کماری نے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے کئی سابق رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کئی سابق رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا کہ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والی شخصیات آج پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا خاور مانیکا کا بیان جھوٹ ہے: شیر افضل مروت

وکیل شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا خاور مانیکا کا بیان جھوٹ ہے۔ بیرسٹر علی ظفر کے ہمراہ شیر افضل مروت نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

سکول وین ڈرائیور کی 12 سالہ اسپیشل چائلڈ سے مبینہ زیادتی

راولپنڈی میں سکول وین ڈرائیور نے 12 سال کی اسپیشل چائلڈ سے مبینہ زیادتی کی ہے جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ متاثرہ اسپیشل چائلڈ کی والدہ نے تھانہ ویسٹریج میں مقدمہ درج کروایا۔ ایف آئی آر کے مطابق مزید پڑھیں

9 مئی کے حوالے سے چیئرمین PTIجلد اوپن لیٹر جاری کرنے والے ہیں:عمیر نیازی

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل عمیر نیازی کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی جلد اوپن لیٹر جاری کرنے والے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمیر نیازی نے مزید پڑھیں