خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری

لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین کی درخواست پر تحریری حکم نامہ مزید پڑھیں

جو زمینیں KMC کے قبضے میں ہیں انہیں چھڑوا کر جائز الاٹیز کو دیں گے:میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کی ترقی کے لیے تمام منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کریں گے اور جو زمینیں کے ایم سی کے قبضے میں ہیں انہیں چھڑوا کر جائز الاٹیز کو دیں گے۔ مزید پڑھیں

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف منسٹر انکلیو پہنچ گئے

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف منسٹر انکلیو پہنچ گئے جہاں پر وہ وکلاء سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وکلاء اپیلوں پر نواز شریف کو تفصیلی بریف کریں گے، وہ تقریباً 2 بجے کے بعد ہائی کورٹ پہنچیں گے۔ مزید پڑھیں

نو مئی واقعات،یاسمین راشد، اعجاز چوہدری پر فردِ جرم عائد کردی گئی

نو مئی واقعات میں تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے مقدمے کے گواہان کو مزید پڑھیں

سرکاری افسران کیلئے ’صاحب‘ لفظ کے استعمال پر پابندی، تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے عہدے کے ساتھ ’صاحب‘ لفظ کے استعمال پر پابندی لگا دی، اس حوالے سے سپریم کورٹ نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ نے ڈی مزید پڑھیں

جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سماعت کی۔ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے پاس جنرل فیض کے ملوث ہونیکا ثبوت نہیں

2017ء میں مسلم لیگ نون کی حکومت کے پاس براہِ راست کوئی شواہد یا سرکاری سطح پر معلومات دستیاب نہیں تھیں کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے فیض آباد دھرنے کے پیچھے سابق ڈی جی آئی ایس آئی مزید پڑھیں

خاور مانیکا کی پہلے جنگ اور جیو کی خبروں کی تردید، اب اعتراف

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا نے آج ان باتوں کا اعتراف کرلیا جن کی وہ ماضی میں تردید کرتے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ بشریٰ بی بی کے حوالے سے مزید پڑھیں

انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ چلڈرن ہسپتال کا منصوبہ سرد خانے کی نذر

خیبر پختون خوا انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ چلڈرن ہسپتال کا منصوبہ سرد خانے کی نذر ہو گیا۔ بچوں کے علاج معالجے کا ہسپتال کئی سال سے التواء کا شکار ہے جبکہ والدین بچوں کو علاج کے لیے دوسرے شہر مزید پڑھیں