چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کی تعیناتی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہو رہی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن مزید پڑھیں

اسموگ :لاہور ہائی کورٹ کاتمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے باعث جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری آج درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست میں ڈپٹی مزید پڑھیں

ملزم نےفائرنگ کر کے اپنی بھابھی اور اس کے دوست کو قتل کر دیا

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی بھابھی اور اس کے دوست کو قتل کر دیا۔ ہلاک افراد کی شناخت نواب خان اور شہزادی کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق ملزم علی خان کو موقع مزید پڑھیں

جسٹس مظاہرنقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کردی

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی۔ جسٹس مظاہر نقوی نے کارروائی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست، سرکاری وکیل کو مہلت مل گئی

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سرکاری وکیل کو مہلت دے دی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ آصف زرداری، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادےراسخ الہٰی سمیت تمام ملزمان کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے حکومتی اپیل پر سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے راسخ الہٰی سمیت دیگر کی ضمانت کے خلاف حکومتی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے تمام ملزمان کو نوٹس جاری کر دیے۔ عدالتِ عالیہ نے مزید پڑھیں