ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق یہ رقم پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کے لیے استعمال ہو گی، اس سے پنجاب اور خیبر مزید پڑھیں

چیئرمین PTI کی ضمانت بحالی کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ نیب کیس میں درخواستِ ضمانت پر بحالی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق جہانگیری پر مشتمل ڈویژن مزید پڑھیں

حکومت کی سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

وفاقی حکومت نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ وفاقی حکومت نے بذریعہ اٹارنی جنرل انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی۔ درخواست میں استدعا کی گئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ملک بھر میں عدالتی نظام میں جدت لانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے ملک بھر میں عدالتی نظام میں جدت لانے کا فیصلہ کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور کی سربراہی میں نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی بنادی۔ سپریم کورٹ نے نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی کے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی پر سزائے موت کی دفعات لگائی جا رہی ہیں: علیمہ خان

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں وہ دفعات لگائی جا رہی ہیں جن پر سابق وزیرِ اعظم کو سزائے موت اور عمر قید ہو سکتی ہے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر مزید پڑھیں

سائیکلنگ کو فروغ دیں تو لاہوریے 5 ماہ بعد سائیکلوں پر نظر آئیں گے:لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کا کہنا ہے سائیکلنگ کو فروغ دیں تو لاہوریے 5 ماہ بعد سائیکلوں پر نظر آئیں گے۔ اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی سربراہی مزید پڑھیں

خاتون کا 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر بدترین تشدد،بال کاٹ دیے

لاہور میں خاتون نے گھر میں کام کرنے والی14 سالہ گھریلو ملازمہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں خاتون نےکمسن لڑکی پر مبینہ طورپر قینچی،چھری اور ڈنڈےسے تشددکیا اور اس کے سر کے مزید پڑھیں

وزارتِ دفاع نےسویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

وزارتِ دفاع نے سپریم کورٹ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔ وزارتِ دفاع نے سپریم کورٹ سے 23 اکتوبر کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا مزید پڑھیں