سائفر کیس: شاہ محمود نے ضمانت کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود نے سائفر کیس میں ضمانت کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست عدالت عظمیٰ میں مزید پڑھیں

دنیا میں کچھ طاقتیں چین اور پاکستان کی بڑھتی دوستی نہیں دیکھنا چاہتیں:چینی تھنک ٹینک

چینی تھنک ٹینک سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر مسٹر وکٹر گاؤ کا کہنا ہے دنیا میں کچھ طاقتیں چین اور پاکستان کی بڑھتی دوستی نہیں دیکھنا چاہتیں۔ جیونیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے وکٹر گاؤ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

مس یونیورس مقابلے میں شرکی مس تھائی لینڈ ملالہ یوسف زئی کی معترف

ایل سیلواڈور میں منعقد ہونے والے عالمی مقابلۂ حسن ’مس یونیورس‘ میں 80 سے زائد ممالک کی حسیناؤں نے حصّہ لیا اور اس مقابلے کا تاج نکاراگوا کی 23 سالہ حسینہ شینس پالاسیوس نے اپنے سر سجا لیا۔ مس تھائی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو سیکیورٹی خطرات کے باعث جیل ٹرائل کا فیصلہ ہوا: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کی تعیناتی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہو رہی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن مزید پڑھیں

آئی سی سی کا ورلڈ کپ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ کپتان روہت شرما، کوئنٹن ڈی کوک، ویرات کوہلی اور ڈیرل میچل کو ٹیم آف دی ٹورنامنٹ مں شامل شامل کیا مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس ،پراسیکیوٹر رانا حسن عباس کے حتمی دلائل مکمل

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس میں پراسیکیوٹر رانا حسن عباس کے حتمی دلائل مکمل ہو گئے۔ پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے عدالت کو حتمی دلائل میں بتایا کہ سارہ انعام کو ٹارچر کیا گیا، مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا چیئرمین ایچ ای سی اور وفاقی وزارتِ تعلیم کو خط

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے صدرِ مملکت، چیئرمین ایچ ای سی اور وفاقی وزارتِ تعلیم کو خط دیا۔ چیف جسٹس کے خط کی کاپی چیف جسٹس شریعت کورٹ اور یونیورسٹی انتظامیہ کو بھی ارسال کی گئی ہے۔ چیف مزید پڑھیں

نوازشریف کی انتخابی مہم وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون میں چل رہی ہے:بابراعوان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و وکیل بابراعوان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی انتخابی مہم واشنگٹن کے وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون میں چل رہی ہے۔ یہ بات بابراعوان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کمیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس آج ہوگا

فیض آباد دھرنا کمیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ کمیشن کے سربراہ سابق آئی جی اختر علی شاہ اجلاس کی صدارت کریں گے، 3 رکنی کمیشن کے رکن طاہر عالم والدہ کی بیماری کے باعث اجلاس مزید پڑھیں

تفتیشی افسران کو لاپتہ کرنیوالے ملزمان کی فہرست میں شامل کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران تفتیشی افسران پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے تفتیشی افسران کو شہریوں کو لاپتہ کرنے والے ملزمان کی فہرست میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں