سابق کرکٹر عمر گل اور سعید اجمل پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچز مقرر

سابق کرکٹر عمر گل اور سعید اجمل پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچز مقرر کردیے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سعید اجمل اسپن بولنگ کوچ اور عمر گل فاسٹ بولنگ کوچ ہوں گے اور دونوں کوچز کی پہلی اسائنمنٹ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،3 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں کوٹ اعظم اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامیہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کلاچی میں انٹیلی جنس مزید پڑھیں

سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے 23 نومبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے 23 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی بھی کمرۂ عدالت میں موجود تھے۔ مزید پڑھیں

ماڈرن ڈیوائسز کی مدد سے لاپتہ افراد کا سراغ لگائیں:سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں آئی جی سندھ، محکمۂ داخلہ سندھ، وفاقی حکومت اور دیگر سے 15 دسمبر کو جواب طلب کر لیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں 15 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں مزید پڑھیں

نگراں پنجاب کابینہ کا تاریخ میں پہلی بار اجلاس آج گوجرانوالہ میں ہو گا

نگراں پنجاب کابینہ کا تاریخ میں پہلی بار اجلاس آج گوجرانوالہ میں ہو گا۔ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نگراں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ صوبہ پنجاب کے شہر لاہور، ملتان، راولپنڈی اور فیصل آباد کے مزید پڑھیں

غزہ بچوں کا ہولوکاسٹ، قتل عام بند ہونا چاہئے: نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے ملاقات کی۔ اماراتی سفیر نے ابوظہبی میں آئندہ کاپ۔28 اجلاس میں شرکت کے لئے وزیراعظم کو باضابطہ دعوت نامہ پیش کیاجبکہ مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کیس،انکوائری کمیشن نے کام شروع کردیا، تمام ریکارڈ طلب

فیض آباد دھرنا کیس کی تحقیقات کیلئے بنائے گئے انکوائری کمیشن نے کام شروع کردیا ہے ، کمیشن نے پہلے باضابطہ اجلاس میں تمام ریکارڈ طلب کرلیا۔ سابق آئی جی اختر شاہ کی زیر انکوائری کمیشن کا صدارت پہلا اجلاس مزید پڑھیں

پہلی بار 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا آغاز

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پاکستانی پارلیمان نے پہلی بار 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بچوں کے عالمی دن مزید پڑھیں

بے شرم بھارتیوں کو زندگی بھر کا سبق سکھانے پر آسٹریلیا کا شکریہ: حریم شاہ

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کو بھارت کے لیے زندگی بھر کا سبق قرار دیا ہے۔ آسٹریلیا سے فائنل میں شکست کے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے مزید پڑھیں