بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا کا طیارہ اُڑان بھرنے کے بعد تکنیکی خرابی سے دو چار ہوگیا تاہم طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ نواز شریف، بلاول بھٹو اور ایم کیو ایم نورا کشتی لڑ رہے ہیں۔ کراچی کی اینٹی انکروچمنٹ عدالت میں سوسائٹی کی زمین پر قبضے مزید پڑھیں
الیکشن سے قبل ہی گیس مزید مہنگی کرنے کے اقدامات کر لیے گئے، اوگرا نے گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری یکم جنوری سے دی مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ میرپورخاص کے حلقے پی ایس 46 سے پی پی پی کے امیدوار ذوالفقار علی شاہ پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صرف وعدہ نہیں منشور میں ایک کروڑ نوکریاں دینے کا طریقہ بتایا ہے، پہلےسال میں مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ پر لائیں گے۔ مریم اورنگزیب نے لاہور میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بلّے کا انتخابی نشان واپس لینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں سپریم کورٹ سے انٹرا پارٹی انتخابات کے مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے ایس ایس پی ایسٹ پر لاپتہ آزاد امیدوار نثار احمد پنہور اور محسن پنہور کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں سابق رکن قومی اسمبلی نثار پنہور اور ان کے بیٹے مزید پڑھیں
اس بار ملک بھر سے تقریباً 18 ہزار امیدوار انتخابی دنگل میں قسمت آزمائی کے لیے اُتر رہے ہیں۔ ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی گہما گہمی اپنی جگہ لیکن کشیدہ حالات کے پیش نظر مزید پڑھیں
برطانوی اخبار گارجین اور تھنک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹیٹیوٹ نے اپنے تجزیوں میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف چوتھی بار پاکستان کے وزیراعظم بننے جا رہے ہیں، نواز شریف عمران خان سے کہیں مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آج ایک اور مقدمے میں فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے، 9 مئی کے واقعات سے متعلق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف آج اڈیالہ جیل میں مزید پڑھیں
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے حکام کے ساتھ وزارت نجکاری اور وزارت خزانہ کے حکام کے مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے قرض ری شیڈولنگ پلان مزید پڑھیں