اسرائیل بھوک اور غذا کو غزہ میں جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے لگا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں امدادی عمل رکنے کے باعث حالات خراب ہیں۔ خاص طور پر غزہ کے شمال میں بنیادی اشیا کے حصول مزید پڑھیں
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور تھانہ شادمان کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ عدالت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منحرف رہنما شاہد خاقان عباسی نے پیر کی سہ پہر مسلم لیگ (ن) کے بڑے عوامی اجتماع کا بائیکاٹ کیا جس سے اس کے قائد نواز شریف، مریم نواز، مریم اورنگزیب اور مزید پڑھیں
پاکستان رجسٹرد ووٹرز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونے پر بھارت، انڈونیشیا، امریکا اور برازیل کے بعد دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا ہے۔ اس بات کا انکشاف فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی جانب سے مزید پڑھیں
استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 70 میں طاہر القادری کی حمایت کے اعلان پر مشکور ہوں۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بجلی، گیس، مزید پڑھیں
پاکستان بھر میں 30 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیو وائرس پنجاب، سندھ، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے مختلف شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پایا گیا۔ 30 میں سے 28 ماحولیاتی نمونے جنوری 2024ء میں مزید پڑھیں
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ فری اینڈ فیئر الیکشن ہوں گے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں ڈیل کی پیشکش کی گئی تھی کہ 3 سال خاموش رہوں، پیچھے ہٹ جاؤں، بنی گالہ بیٹھ جاؤں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم بنیادی انسانی حقوق کو تحفظ دینے میں ناکام ہیں۔ لکی مروت میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ سیاسی مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا گیا۔ سینئر سول جج قدرت اللّٰہ نے عدت میں نکاح کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کی تقرری کے لیے طارق بگٹی کے نام کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے منظوری کا نوٹیفکیشن منسٹری آئی پی سی کو موصول ہوگیا مزید پڑھیں