ذکاء اشرف کے استعفے پر آج فیصلے کا امکان

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے آج چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کے استعفے پر فیصلے کا امکان ہے۔ نئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے وزارت بین الصوبائی رابطہ وزیرِ اعظم کی ہدایت مزید پڑھیں

بلوچستان :مختلف اضلاع کےڈپٹی کمشنرز نے الیکشن سےمتعلق سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کردی

بلوچستان کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے الیکشن سے متعلق سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کی ہے۔ بلوچستان میں کئی اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں کہاگیا ہے کہ خاتون خودکش حملہ مزید پڑھیں

ایران میں پاکستانی اسٹرائیک میں ہلاک دہشت گردوں کی ابتدائی تفصیلات سامنے آ گئیں

ایران میں بی ایل ایف کے ٹھکانوں پر پاکستانی اسٹرائیک میں ہلاک دہشت گردوں کی ابتدائی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایران میں پاکستانی اسٹرائیک میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں دوستہ عرف چیئرمین، ساحل عرف شفق، مزید پڑھیں

عائشہ عمر کا شعیب ملک اور اداکارہ ثناء خان کی شادی پر ردعمل

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ عائشہ عمر نے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثناء خان کی شادی پر ردعمل ظاہر کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حال ہی میں دوسری بار شادی کرنے والی پاکستانی مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ کا بانیٔ پی ٹی آئی سے وفاداری کا قرآن پر حلف

لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے مزید پڑھیں

شہباز شریف کا دہشت گردوں کیخلاف سیستان میں کارروائی پر خراج تحسین

سابق وزیرِ اعظم اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے دہشت گردوں کے خلاف سیستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کامیاب مشترکہ کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے ایک مزید پڑھیں

کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں:خواجہ آصف

سابق وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے، کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارے مزید پڑھیں

پاکستان ایران کشیدگی،نگراں وزیرِ اعظم نے دورۂ ڈیووس مختصر کر دیا

پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق نے دورۂ ڈیووس مختصر کر دیا۔ نگراں وزیر اعظم انوار الحق آج رات وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ اس سے قبل نگراں وزیرِ اعظم نے 22 مزید پڑھیں

آپریشن مرگ بر سرمچار پر پاکستان نے ایران کو جواب دے دیا

آپریشن مرگ بر، سرمچار پر پاکستان نے ایران کو جواب دے دیا۔ دفترِ خارجہ کے مطابق پاکستان نے آج صبح ایران کے صوبے سیستان میں دہشت گردوں کی مخصوص پناہ گاہوں کو نشانا بنایا ہے۔ پاکستان کی جانب سے اس مزید پڑھیں