بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ممتاز کراچی پہنچ گئیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ممتاز کراچی پہنچ گئیں، اداکارہ ایک ہفتے تک کراچی میں قیام کریں گی۔ ’جیو نیوز’ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں بھارتی اداکارہ ممتاز نے بطور مہمان شرکت کی۔ انہوں نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پنجاب: گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 39 نئے کیسز سامنےآگئے

صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 39 نئے کیسز سامنے آ گئے۔ پنجاب کے محکمۂ صحت کی جانب سے پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تازہ ترین صورتِ حال سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن کی پاکستان میں دہشتگرد حملے کی مذمت

امریکا کے وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان میں دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکا خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی چوکی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ انٹونی بلنکن نے کہا مزید پڑھیں

لرنر ڈرائیونگ لائسنس کاحصول بنا نہایت آسان

قطار نہ انتظار،،،لرنر ڈرائیونگ لائسنس کاحصول بنا نہایت آسان! آپ گھر بیٹھے کس طرح اپنا لرنر ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتے ہیں؟ آئیے جانتے ہیں قطار نہ انتظار،،،لرنر ڈرائیونگ لائسنس کاحصول بنا نہایت آسان! آپ گھر بیٹھے کس طرح اپنا لرنر مزید پڑھیں

میر مرتضیٰ بھٹو قتل کیس، ملزم گلزار خان، احمد خان اور دیگر سندھ ہائی کورٹ میں پیش

میر مرتضیٰ بھٹو قتل کیس کے ملزم سابق پولیس اہلکار گلزار خان، احمد خان اور دیگر سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔ سندھ ہائی کورٹ میں مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلوں کی سماعت مزید پڑھیں

آغا سراج درانی کی شاہد خاقان عباسی سےاحتساب عدالت میں ملاقات

سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی سے کراچی کی احتساب عدالت میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر آغا سراج درانی نے شاہد خاقان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو مزید پڑھیں

لاہور کی فضائی آلودگی میں کمی

صوبۂ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور کی فضائی آلودگی میں کمی آئی ہے۔ عالمی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج تیسرا نمبر ہے۔ لاہور کا فضائی معیار آج انتہائی مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمشن کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں شروع

توہین الیکشن کمشنر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں شروع ہو گئی۔ کیس کی سماعت ممبر الیکشن کمیشن نثار احمد درانی کر رہے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور بانیٔ پی ٹی آئی کمرۂ عدالت میں موجود ہیں۔ توہینِ مزید پڑھیں

پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے:امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، امریکا علاقائی سلامتی، دفاعی تعاون پر پاکستان کے ساتھ شراکت کا منتظر ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ترجمان کا کہنا مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے آرٹیکل 62 ون ایف سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے تاحیات نااہلی میں مدت سے متعلق میر بادشاہ قیصرانی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر مزید پڑھیں