لاہور سمیت مختلف شہروں سے 11 مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق افغانستان سے تربیت یافتہ ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر بہاولپور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا مزید پڑھیں
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور دیگر کے خلاف لاہور کی احتساب عدالت میں 1 ارب سے زائد کا ریفرنس دائر کر دیا۔ نیب ریفرنس میں پرویز الہٰی اور ان کے بیٹے مونس مزید پڑھیں
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ پنجاب میں ڈینگی کے 77 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پنجاب کے محکمۂ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 14ہزار 335 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ لاہور سے گزشتہ روز ڈینگی مزید پڑھیں
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ عدالت میں صنم جاوید کے خلاف زمان پارک کے باہرجلاؤ گھیراؤ اور تشدد کیس سے متعلق سماعت ہوئی۔ عدالت نے 2 لاکھ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 22 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں
تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے۔ اکبر ایس بابر نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں
بیرسٹر گوہر بلا مقابلہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔ تحریک انصاف کے رجسٹرڈ ووٹرز نے آج نئے چیئرمین کا انتخاب کیا۔ بیرسٹر گوہر خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے کے لیے کاغذاتِ مزید پڑھیں
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ آج کی سماعت میں پی ٹی آئی چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کی حاضری لگائی گئی جس کے بعد خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے مزید پڑھیں
سکھوں کے 10 گرؤوں میں سے سب سے پہلے گرو بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات کا آج آخری روز ہے۔ بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات سے متعلق اختتامی دعا میں شرکت کے لیے سکھ مزید پڑھیں
لاہور کی احتساب عدالت نے نگراں وزیرِ اعظم کے مشیر احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، احد چیمہ عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا انتخاب کرنے والی مسلم لیگ ن پہلی جماعت ہے، الحمدللّٰہ۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پہلی جماعت ہے مزید پڑھیں