عامر لیاقت کے انتقال سے متعلق ملازم کے اہم انکشافات

کراچی: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال سے متعلق ان کے ملازم نے اہم انکشافات کیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی عامر مزید پڑھیں

کراچی یونی ورسٹی حملے میں ہلاک 3 چینی اساتذہ کیلئے تمغہ امتیاز

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تین چینی اساتذہ کو تمغہ امتیاز بعد از وفات عطا کرنے کی منظوری دے دی۔ کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے ہوانگ گوئی پِنگ ، تِنگ موفانگ، چھن سائی کوبعد از وفات مزید پڑھیں

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے

کراچی: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین طبیعت خرابی کے سبب انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے، وہ اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ اطلاعات مزید پڑھیں

پنجاب میں فلور ملز کی ہڑتال سے سستا آٹا ناپید، قیمت بڑھ گئی

لاہور: پنجاب میں فلور ملز مالکان نے فلور ملوں میں چھاپوں، گرفتاریوں اور گندم پر قبضے کے خلاف ہڑتال کردی، جس کے بعد سستا آٹا نظام مفلوج ہوکر رہ گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آٹا کی ترسیل کا 30 مزید پڑھیں

پاکستان کی ایران سے بلوچستان کو بجلی کی برآمدات بڑھانے کی درخواست

اسلام آباد: پاکستان نے ایران سے بلوچستان کو بجلی کی برآمدات بڑھانے کی درخواست کی ہے، خاص طور پر ایران سے بلوچستان کو فراہم کی جانے والی موجودہ 104 میگاواٹ بجلی کے علاوہ بجلی کی برآمدات میں 100 میگاواٹ اضافہ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے چار نئے معاونین خصوصی تعینات کردیے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایک سینیٹر اور تین ممبران قومی اسمبلی کو معاونین خصوصی تعینات کر دیا۔ قومی اسمبلی کے رکن محمد جنید انوار چوہدری کو وزیر اعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

وزیراعظم کے حکم پر پختونخوا میں 40 روپے فی کلو آٹے کی فراہمی شروع

پشاور: وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر خیبر پختون خوا میں شہباز اسپیڈ سے سستے آٹے کی عوام کے لیے فراہمی شروع کردی گئی ہے۔ صوبے کے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی کے وعدے کی تکمیل کے لیے 100 مزید پڑھیں

قلعہ سیف اللہ کے قریب وین کھائی میں جاگری، 22 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں کوئٹہ، ژوب قومی شاہراہ پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اخترزئی ادوالہ کے مقام پر مسافر وین کھائی میں مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی، سرکاری فیول میں 40 فیصد کٹوتی کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی، بازاروں کی جلد بندش سے متعلق سب کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ سرکاری فیول میں 40 فیصد کٹوتی کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں