پیٹرول کی بڑھتی قیمت، ایئرپورٹ ملازم نے گدھا گاڑی پر دفتر آنے کی اجازت مانگ لی

پیٹرول کی بڑھتی قیمت اور مہنگائی کے سبب اسلام آباد ائیرپورٹ کے ملازم نے سول ایوی ایشن حکام سے گدھا گاڑی لانے کی اجازت مانگ لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آباد ائیرپورٹ کے ملازم آصف اقبال نے ڈائریکٹر جنرل سول مزید پڑھیں

ای سی ایل ترامیم کیلیے حکومت کوایک ہفتے کی مہلت، حکومت سے اچھی توقع ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں حکومتی شخصیات کی تحقیقاتی اداروں میں مبینہ مداخلت کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ای سی ایل ترامیم کو قانونی دائرہ میں لانے کے لیے حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت دیتے مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری منظور کرلی

پشاور ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاور ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی جس میں انہوں نے راہداری ضمانت قبل مزید پڑھیں

ہزاروں طلباء کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

پرائمری سکولوں میں 18 فیصد نان فنکشنل، 40 فیصد کا رزلٹ غیرتسلی بخش اور 28 فیصد سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کی انرولمنٹ جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ چارہزارسے زائد پرائمری سکولوں میں زیرتعلیم لاکھوں طلباء کا مستقل خطرے مزید پڑھیں

غریب عوام کیلئے ایک اور مشکل، تندور مالکان نے نان روٹی کے نرخ بڑھا دیئے

لاہور میں تندرو مالکان نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں از خود اضافہ کر کے ایک اور مہنگائی کا بم گرا دیا، لاہور کے تندروں پر روٹی 12 روپے اور نان 18 روپے کا فروخت ہونے لگا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

پاکستانی عازمین حج کو نئی پریشانی نے گھیرلیا

عازمین حج کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور سے حجاز مقدس پہنچانے والا روڈ ٹو مکہ منصوبہ منسوخ کردیا گیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عازمین حج لاہور سے روڈ ٹو مکہ منصوبے سے استفادہ حاصل نہیں مزید پڑھیں

کونسے پاکستانی بغیر انٹرویو امریکا جا سکتے ہیں؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری

ویزوں کے اہل کون سے پاکستانی بغیر انٹرویوز کے امریکا جا سکتے ہیں؟ امریکی سفارت خانے نے واضح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی سفارت خانے کی جانب سے ٹوئٹ پر اعلان کیا گیا مزید پڑھیں

عمران خان حکومت کو دی گئی 6 روز کی ڈیڈ لائن سے پیچھے ہٹ گئے

پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان عام انتخابات کے اعلان کےلیے حکومت کو دی گئی 6 روز کی ڈیڈ لائن سے پیچھے ہٹ گئے۔ عمران خان نے پشاور میں سوشل میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی؛ وزیراعلیٰ سندھ نے سینڈیکیٹ کی خالی نشستوں پر تقرریاں کردیں

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جامعہ کراچی کی سینڈیکیٹ میں ممتاز شخصیات اور خاتون کی نشست تقرریاں کردیں، محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے ان تقریروں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کی سرکاری مزید پڑھیں