ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے پر خوش ہوں: عالیہ ریاض

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض نے کہا ہے کہ ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے پر خوش ہوں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوشش کروں گی کہ آئندہ مزید پڑھیں

دیرکے مزدور نوجوان کی جمناسٹک کے مظاہرے کی ویڈیو وائرل

خیبر پختونخوا کے ضلع دیرکے مزدور نوجوان کی جمناسٹک کے مظاہرے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سجاد خان نے کہا کہ جمناسٹک میں نام کمانا چاہتا ہوں لیکن غربت رکاوٹ ہے۔ نوجوان نے مزید پڑھیں

ایشیا کپ دبئی کے بجائے سری لنکا میں کرانے کے معاملے پر جے شاہ کا بیان

ایشیا کپ 2023 دبئی کے بجائے سری لنکا میں کرانے کے معاملے پر ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ کا بیان سامنے آگیا۔ جے شاہ کا کہنا ہے کہ تمام فل ممبرز، میڈیا رائٹس ہولڈرز اور ان اسٹیڈیم رائٹس مزید پڑھیں

بھارت پاکستان سے کھیلنے اور ہارنے سے ڈرتا ہے؟:نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کیا بھارت پاکستان سے کھیلنے اور ہارنے سے ڈرتا ہے؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں نجم سیٹھی مزید پڑھیں

ایشیا کپ:آج بھارت اور نیپال مدمقابل ہوں گے

ایشیا کپ میں آج بھارت اور کوالی فائر نیپال کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ میچ سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ گروپ اے سے پاکستان پہلے ہی سپر فور مرحلے میں کوالیفائی کرچکا ہے، مزید پڑھیں

ایشیا کپ کے میچز کی منتقلی کا فیصلہ 24 سے 36 گھنٹوں میں ہونے کا امکان

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایشیا کپ کے میچز کی منتقلی کا فیصلہ اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں کر سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے میچز خراب موسم کے باعث کولمبو سے منتقلی ایشین مزید پڑھیں

ایشیا کپ:بھارتی کرکٹ بورڈ کا چار رکنی وفد آج پاکستان پہنچے گا

ایشیا کپ کے میچ دیکھنے بھارتی کرکٹ بورڈ کا چار رکنی وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ بی سی سی آئی کے صدر راجر بنی کے ساتھ نائب صدر راجیو شکلا پاکستان آئیں گے، بھارتی وفد ایشیا کپ کے پانچ اور مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2023 :پاک بھارت میچ سے قبل بارش شروع ہوگئی

ایشیا کپ 2023 میں پاک بھارت میچ سے قبل کینڈی میں بارش شروع ہوگئی۔ پالی کیلے اسٹیڈیم کے اطراف میں بھی بارش کی رپورٹس ہیں۔ بارش کے باعث گراؤنڈ میں موجود اسٹاف نے فیلڈ کو کور کردیا ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں