آئی سی سی بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ بیٹنگ فرینڈلی بنانے کےلئے کوشاں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ بیٹنگ فرینڈلی بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کے چیف کیوریٹر اینڈی ایٹکنسن کا بھارتی کیوریٹرز کے ساتھ سیشن ہوا ہے جس میں مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پوسٹ پر کرکٹ بورڈ ناراض

ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پوسٹ پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے اپنے یویو ٹیسٹ کا رزلٹ سوشل میڈیا پر بتایا تھا۔ رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی نے سوشل مزید پڑھیں

کشمالہ طلعت نے باکو میں ورلڈ شوٹنگ چیمپئین شپ میں ریکارڈ بنا دیا

پاکستان کی کشمالہ طلعت نےآزربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ میں نیا قومی ریکارڈ بنا دیا تاہم وہ فائنل میں پہنچنے میں ناکام رہیں۔ باکو میں ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کی 25 میٹر پسٹل کیٹیگری مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کے شیڈول میں مزید تبدیلی کرنا ممکن نہیں: راجیو شکلا

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے شیڈول میں مزید تبدیلی کرنا ممکن نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجیو شکلا نے کہا ہے کہ حیدرآباد وینیو کا انچارج میں ہوں، اگر کوئی مزید پڑھیں

فیفا ویمن ورلڈکپ جیتنے کے بعد اسپین کی کپتان کو صدمے کی خبر مل گئی

فیفا ویمن ورلڈ کپ کی فاتح اسپین کی کپتان اور فائنل کی ہیرو اولگا کارمونا کو فائنل کے بعد صدمے کی خبر مل گئی۔ میچ کے بعد اولگا کارمونا کو والد کی وفات کا پتہ چلا، اسپین فٹ بال حکام مزید پڑھیں

ورلڈ بلائنڈ گیمز: پاکستان کا بھارت کو شکست دیکر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز

برمنگھم میں شروع ہونے والے ورلڈ بلائنڈ گیمز میں کرکٹ کے مقابلوں میں پاکستان نے بھارت کو 18 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ کنگ ایڈورڈ اسکول گرانڈ برمنگھم میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم نے افغانستان کیخلاف سیریز کی تیاریاں شروع کردیں

پاکستان کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا۔ قومی کرکٹرز نے ہفتے کو سری لنکا کے شہر ہمبنوٹا میں 3 گھنٹے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ ہمبنٹوٹا میں قومی ٹیم نے افغانستان کے مزید پڑھیں

اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر سعودی عرب پہنچ گئے

برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر بھی سعودی کلب سے کھیلنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جعمے کی رات دارالحکومت ریاض پہنچنے پر ایئرپورٹ پر نیمار جونیئر کا اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔ نیمار نے مزید پڑھیں

فریال مخدوم نے دھوکے باز شوہروں پر کڑی نظر رکھنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر فریال مخدوم نے دھوکے باز شوہروں یا بوائے فرینڈز پر کڑی نظر رکھنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ ملٹی میڈیا فوری پیغام رسائی کی معروف امریکی ایپ اسنیپ مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر معنی خیز پوسٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر معنی خیز پوسٹ شیئر کردی۔ سابق بھارتی ٹینس اسٹار، جو ان دنوں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مزید پڑھیں