دورہ پاکستان؛ آسٹریلوی کرکٹرز فیملیز سے مشورہ کریں گے

کراچی: دورہ پاکستان کیلیے پلیئرز اپنی فیملیز سے مشاورت کریں گے۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے مارچ میں پاکستان کا ٹور کرنا ہے، 1998 میں آخری مرتبہ مارک ٹیلر کی قیادت میں کینگروز پاک سرزمین پر آئے تھے اس کے مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل7؛ مزید 6 انگلش اسٹارز کی کراچی آمد

کراچی: انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے مزید 6 کرکٹرزکراچی پہنچ گئے۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کے اختتام پر ایچ بی ایل پی ایس ایل7 میں اپنی فرنچائزز کو تقویت دینے کے لیے انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے مزید 6 کرکٹرزکراچی مزید پڑھیں

کم عمر شائق کی درخواست پر رمیز راجہ کا متعلقہ حکام سے رابطہ

کراچی: پی سی بی کے چیئرمین رمیزراجہ نے معصوم بچے کی جذباتی درخواست پر 12 برس سے کم بچوں کو پی ایس ایل کے مقابلے دیکھنے کی اجازت دینے کے لیے متعلقہ اداروں سے رابطہ کرلیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ نے بریٹ لی کو بھی گرویدہ بنالیا

کراچی: سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی بھی شاہین شاہ آفریدی کے گرویدہ ہوگئے۔ بریٹ لی نے آئی سی سی کی جانب سے سال کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز پانے والے شاہین کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ میں ان مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سرویون رچرڈز پاکستان پہنچ گئے

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سرویون رچرڈز پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویون رچرڈز پاکستان پہنچ گئے، ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان نے کراچی پہنچ کر خود کو مزید پڑھیں

ہانیہ عامر اور فرحان سعید بھی پشاور زلمی کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے

کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار و اداکار فرحان سعید بھی پشاور زلمی کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور زلمی کی جانب سے ہر بار معروف شخصیات کو برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کا سلسلہ برقرار ہے، اس مزید پڑھیں

غیر ملکی کرکٹرز پشاور زلمی ثقافتی کٹ کے مداح

کراچی: پشاور زلمی کے غیر ملکی اور ملکی کرکٹرز زلمی ثقافتی کٹ کے مداح ہوگئے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ سے قبل نیشنل اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کے موقع پر انگلینڈسے تعلق رکھنے والے ٹام کوہلر کیڈمور نے کہا مزید پڑھیں

کورونا زدہ زلمی کوگلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں جمعے کے روزکورونا زدہ پشاورزلمی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش ہوگا۔ وہاب ریاض کی عدم موجودگی میں کمان شعیب ملک سنبھالیں گے، سرفراز احمد کو شاہدآفریدی کی کمی محسوس مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اوروہ گھرپرقرنطینہ کریں گے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرکی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ شاہد مزید پڑھیں