مکیش امبانی کو بم پروف گاڑی خریدنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟ اس کی مالیت کیا ہے؟

ایشیا کے سب سے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی نے ایک بالکل نئی ’بم پروف‘ مرسڈیز کار خریدی ہے جس کی قیمت 10 کروڑ سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔ مکیش امبانی بہت سادہ طبیعت کے انسان ہیں مگر مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی کی روضہ امام حسین ؓ سے خوبصورت تصویریں وائرل

پاکستانی ہر دلعزیز اداکارہ، ڈرامہ ہیروئن یمنیٰ زیدی کی روضہ امام حسین ؓ سے خوبصورت تصویریں وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں جیو انٹرٹینمنٹ کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ میں جاندار اداکاری کے سبب دنیا بھر سے مزید پڑھیں

امریکا کے وزیر خارجہ کا بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ

امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ اس موقع پر انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعمیری، جمہوری شراکت داری کے خواہاں ہیں۔ The United States مزید پڑھیں

بھارتی آئی ڈراپس امریکیوں کو اندھا اور جان سے مارنےلگے

بھارت کے آلودہ آئی ڈراپس امریکا میں شہریوں کو اندھا کرنے اور جان سے مارنے لگے، اب تک 4 اموات اور بینائی کھونے کے 18 کیس سامنے آچکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکی مریضوں میں سُپر بیکٹیریا کی شناخت ہوئی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے جوزپ بوریل سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آج یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے برائے خارجہ امور اور سیکیورٹی پالیسی جوزپ بوریل سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ بلیک سی گرین انیشیٹو (بی ایس جی آئی) کی میعاد ختم ہونے پر مزید پڑھیں

او آئی سی کاسوئیڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت کو معطل کرنے کا فیصلہ

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے قرآن پاک کی بے حرمتی پر سوئیڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہم طحہ نے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن مزید پڑھیں

آرمی چیف سے کمانڈر یو ایس سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر یو ایس سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال مزید پڑھیں