وزیر خارجہ اور خارجہ امور کی وزیر مملکت کی عدم دستیابی

پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے سوئزر لینڈ کے وزیر خارجہ اگنازیو کاسیس اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان میں تین روزہ مصروفیات ختم ہونے کے بعد واپس روانہ ہوگئے ہیں ان کا خیرمقدم ’’قائم مقام سیکرٹری خارجہ‘‘ نے کیا سویڈن مزید پڑھیں

نواز شریف کی وطن واپسی، حتمی تاریخ کیلئے مشاورتی عمل جاری

سعودی عرب میں نواز شریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ طے پانے کیلئے مشاورتی عمل جاری ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف پاکستان میں اپنے بااعتماد ساتھیوں سے ٹیلی فونک مزید پڑھیں

پاکستان کو طویل عرصہ بعد ایف آئی ایچ ایونٹ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو طویل عرصہ بعد انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ پاکستان اگلے سال اولمپک ہاکی کوالیفائر کی میزبانی کرے گا۔ ایونٹ 13 سے 21 جنوری تک لاہور میں منعقد ہو گا۔ کوالیفائر میں 8 مزید پڑھیں

بھارت : شدید بارشوں اور سیلاب سے 22 افراد ہلاک

بھارت میں گزشتہ روز شدید بارش کے باعث مختلف واقعات پیش آئے جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی ریاستوں ہماچل پردیش، اترکھنڈ، اترپردیش میں گزشتہ روز شدید بارش ہوئی۔ اس کے علاوہ مقبوضہ کشمیر اور پنجاب میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنےکا اقدام بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا 5 اگست 2019 کا اقدام بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف 5 رکنی بنچ تشکیل دے دیا جو مزید پڑھیں