روس میں مسلح بغاوت ،امریکی صدر کی عالمی رہنماؤں سے بات چیت

روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کی مسلح بغاوت پر امریکی صدر جو بائیڈن نے عالمی رہنماؤں سے بات چیت کی ہے۔ وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے فرانسیسی صدر میکروں، برطانوی مزید پڑھیں

بھارتی فارما سوٹیکل کمپنیز کی غیر معیاری ادویات انسانی جانیں لینے لگیں

بھارتی فارما سوٹیکل کمپنیز کی غیر معیاری ادویات انسانی جانیں لینے لگیں۔ بھارتی زہریلی دواؤں نے 2022 میں ازبکستان کے 18 جبکہ افریقی ملک گیمبیا کے 69 بچوں کی جانیں لیں۔ اسی سال لائبیریا، نائیجیریا نے زہریلے پن کی وجہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدے کے امکانات روشن ہوگئے

وزیراعظم شہباز شریف کے رابطےاور ملاقاتیں رنگ لے آئیں، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے امکانات روشن ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے،آئی ایم ایف اور پاکستان کے مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں: اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے تمام نکات پر عمل کر چکی، معاہدہ ہوجائے تو بسم اللّٰہ ورنہ گزارا تو ہورہا ہے۔ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں بحث مزید پڑھیں

تارکین وطن کو جرمنی پہنچنے میں مدد فراہم کرنے کیلئے نیا قانون متعارف

یونان کشتی حادثے کے علاوہ آئے روز سمندر میں تارکین وطن کی اموات نے یورپی حکمرانوں کے دل دہلا کر رکھ دیے ہیں۔ یورپی یونین بیشتر ممالک تارکین وطن کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ جرمنی کی پارلیمان مزید پڑھیں

زبان اور انگلیاں کٹوانے کے بعد ’بلیک ایلین‘ ٹانگ بھی کٹوانے کیلئے تیار

جسم میں تبدیلیاں کروانے کے جنون میں مبتلا ’بلیک ایلین‘ نامی شخص زبان، ہاتھوں کی انگلیاں کٹوانے اور جسم پر مختلف ٹیٹوز بنوانے کے بعد اب اپنی ٹانگ کٹوانے کی خواہش رکھتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی کشمیری چرواہوں پر فائرنگ ، ایک شہری شہید 2 شدید زخمی

ست وال سیکٹر میں بھارتی فوج کی کشمیری چرواہوں پر فائرنگ سے ایک شہری شہید اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت نے آج 11 بجکر 55 منٹ پر ایل او مزید پڑھیں