آئی ایم ایف اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب ،باضابطہ اعلان جلد متوقع

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے، باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نویں جائزے اور پروگرام بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دور مزید پڑھیں

یونان نے کشتی کی ڈوبنے سے قبل نگرانی کی پیشکش کو نظر انداز کیا تھا:یورپی بارڈر ایجنسی

یورپی یونین کی بارڈر اینڈر کوسٹ گارڈ ایجنسی فرنٹیکس نے دعویٰ کیا ہےکہ یونان نے گزشتہ دنوں ڈوبنے والی تارکین وطن کی کشتی کی ڈوبنے سے قبل نگرانی کی پیشکش کو نظر انداز کیا تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یورپی مزید پڑھیں

ویگنر گروپ کےاعلان بغاوت کے بعد روسی وزارتِ دفاع کا پیغام جاری

روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کے روسی فوجی قیادت کے خلاف بغاوت کے اعلان کے بعد روسی وزارتِ دفاع نے پیغام جاری کردیا۔ روسی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ ویگنر فوجیوں کو دھوکا دیا گیا اور انہیں مزید پڑھیں

لالو یادیو نے راہول گاندھی کو شادی کرنے کا مشورہ دے دیا

کانگریس کے سینئر رہنما لالو یادیو نے راہول گاندھی کو شادی کرنے کا مشورہ دے دیا، دوران پریس کانفرنس قہقہے پھوٹ پڑے۔ پٹنہ میں پریس کانفرنس کے بعد لالو یادیو نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے راہول گاندھی سے کہا مزید پڑھیں

ایرانی عازمینِ حج کا سعودی عرب میں انتظامات پر خوشی اور اطمینان کا اظہار

ایرانی عازمینِ حج نے سعودی عرب میں انتظامات اور ملنے والی سہولیات پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے درمیان مفاہمت کی وجہ سے حج انتظامات میں بہتری آئی ہے۔ مزید پڑھیں

ایک کسان نے دلہن کی تلاش میں ناکامی پر خودکشی کرلی

بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک کسان نے دلہن کی تلاش میں ناکامی پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرناٹک کے ضلع ہاویری میں کسان نے دلہن نہ ملنے پر زہر کھا کر خودکشی کرلی۔ پولیس رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایشین گیمز کے لیے کرکٹ ٹیم بھیجنے کا فیصلہ

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشین گیمز کے لیے کرکٹ ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کر لیا، بھارت ایشین گیمز کے مرد و خواتین کے ایونٹس میں حصہ لے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مین کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں مزید پڑھیں

بجٹ میں تبدیلی کے بغیر آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کا معاہدہ نہیں ہو سکتا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کیلئے پاکستان سے پارلیمنٹ سے بجٹ کی منظوری سے قبل 2023-24 کے بجٹ کے فریم ورک پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا ہے۔ بجٹ میں تبدیلی کے بغیر مزید پڑھیں

سیاحتی آبدوز ’ٹائٹن‘ کی تباہی، مسافر ایک ثانیے میں کچلے گئے ہونگے، ماہرین

سیاحتی آبدوز ’ ٹائٹن ‘ کا ملبہ ملنے کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ اس سے قبل امریکی کوسٹ گارڈز نے بتایا تھا کہ جمعہ کی صبح 4 بج کر8 منٹ پر آبدوز میں موجود آکسیجن ختم ہوجاناتھی جس کے بعد مزید پڑھیں