طالبان نے کابل میں خواتین کے لازمی برقع پہننے کے پوسٹرز آویزاں کردیئے

کابل: افغان دارالحکومت میں طالبان نے بازاروں اور عوامی مقامات پر سیاہ یا روایتی برقع لازمی طور پر پہننے کے حکم نامے پر مشتمل پوسٹرز جگہ جگہ آویزاں کردیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مزید پڑھیں

بھیانک سمندری طوفان ساری دنیا میں تباہی مچاسکتے ہیں، ماہرین

کنیکٹیکٹ: ماحولیاتی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ صدی میں نہ صرف شدید سمندری طوفانوں (ہریکین اور ٹائیفون) کی سالانہ تعداد اور شدت میں اضافہ ہوگا بلکہ وہ دنیا کے بیشتر علاقوں تک پہنچ کر مزید پڑھیں

اومیکرون؛ سعودی عرب کے بعد کویت کی مساجد میں بھی سخت کورونا پابندیاں

کویت سٹی: سعودی عرب کے بعد کویت نے بھی کورونا کی نئی شکل اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر مساجد میں سخت کورونا پابندیاں نافذ کردی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق کویت نے ملک بھر کی مساجد میں مزید پڑھیں

اسٹور سے چاکلیٹ خریدنے والا شخص 10 لاکھ ڈالر جیت کر لوٹا

ورجینیا: جب قدرت مہربان ہوتی ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ ایک امریکی شخص اپنے بچوں کے لیے چاکلیٹ اور دودھ لینے ایک چھوٹے اسٹور میں گیا اور واپس آیا تو وہ دس لاکھ ڈالر یعنی 17 کروڑ پاکستانی روپے مزید پڑھیں

بینک کی غلطی سے لوگوں کے بینک بیلنس میں راتوں رات اضافہ

لندن: برطانیہ میں بینک کی غلطی نے راتوں رات لوگوں کے بینک بیلنس میں اضافہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کرسمس کے موقع پر ہزاروں اکاؤنٹس میں موجود رقم میں اس وقت حیرت انگیز طور پر اضافہ ہوگیا جب ایک مزید پڑھیں

نئے سال میں بدلتا کم جونگ اُن ؛ جوہری ہتھیاروں کے بجائے معشیت کی بحالی پر زور

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے اپنی حکمرانی کے 10 سال پورے ہونے اور سال نو کی تقریب سے خطاب میں 2022 کے لیے اپنے منصوبوں میں روایت کے برخلاف جوہری ہتھیاروں کے بجائے معیشت کی مزید پڑھیں

ہیلیئم بھرے غبارے: فضائی تصویر لینے کے لیے سیٹلائٹ کا بہترین متبادل

کولاراڈو: جب بھی زمین کے وسیع رقبے کی تصاویر کی بات ہو تو ہمارا ذہن سیٹلائٹ، ہوائی جہاز یا مہنگے ڈرون کی طرف جاتا ہے۔ لیکن اب یہی کام بہت کم خرچ ہیلیئم غباروں سے بھی ممکن ہے۔ اب کولاراڈو مزید پڑھیں