کشمیر کونسل ای یو میں5 سے 15 دسمبر 2023 تک ‘ہفتہ کشمیر’ کا انعقاد کریگی

یورپ کے ہیڈ کوارٹر برسلز میں کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) 5 سے 15 دسمبر 2023 تک ‘ہفتہ کشمیر’ کا انعقاد کرے گی۔ اس بات کا اعلان کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے آج مزید پڑھیں

دوحہ کے مسافر کے قبضے سے ڈیڑھ کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوحہ کے مسافر کے قبضے سے ڈیڑھ کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق مسافر عابد خان دوحہ مزید پڑھیں

امام کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید اسلام آباد پہنچ گئے

امام کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید 6 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزارتِ داخلہ کے ایک بیان کے مطابق امامِ کعبہ اپنے دورے کے دوران پاکستان میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ Welcome Imam e Kaaba مزید پڑھیں

پاکستان اور قازقستان میں میڈیا اداروں کے دفاتر قائم کرنے پر اتفاق

پاکستان اور قازقستان نے دونوں ممالک میں اپنے ریاستی میڈیا اداروں کے دفاتر قائم کرنے پر اتفاق کر لیا۔ نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی سے قازقستان کے سفیر نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عوامی مزید پڑھیں

حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی کل سے شروع ہونے کا امکان

اسرائیلی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی کل سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ دوسری جانب قطر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی اور یرغمالیوں کے رہائی کے مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر امریکی صدر کا امیرِ قطر اور مصر کے صدر کا شکریہ

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے جنگ بندی معاہدے میں کردار ادا کرنے پر امیرِ قطر اور مصر کے صدر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ معاہدے کے تمام پہلوؤں پر مکمل طور پر عمل کیا مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس ، عارضی جنگ بندی کے معاہدے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے عارضی جنگ بندی کے معاہدے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ قطری وزارتِ خارجہ کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی معاہدہ انسانی بنیادوں پر ہوا جس کے تحت امدادی سامان مزید پڑھیں

ممنوع اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کے فیصلے پر 3 رکنی کمیٹی قائم

ممنوع اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے سے متعلق فیصلے پر نگراں وفاقی کابینہ نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کا سربراہ وزیرِ تجارت کو مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ کمیٹی ارکان میں مزید پڑھیں

غزہ میں ہسپتالوں کے نیچے بنکرز ہماری فوج نے بنائے تھے: سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم ایہود بارک کا اعتراف

اسرائیل کے سابق وزیرِ اعظم ایہود بارک کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہسپتالوں کے نیچے بنکرز اسرائیلی فوج نے بنائے تھے، یہ بنکرز کئی دہائیوں پہلے بنائے گئے تھے۔ ایہود بارک نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں