حکومت نے قومی بچت اسکیموں کی شرحِ منافع میں تبدیلی کر دی۔ قومی بچت کے سیونگ اکاؤنٹ پر شرحِ منافع 150 بیسز پوائنٹس کم کر کے 19 فیصد کر دی گئی۔ قلیل مدتی سیونگ سرٹیفیکیٹ کا منافع 134 بیسز پوائنٹس مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں سے سڑکیں زیر آب آگئیں اور ٹریفک کا نظام متاثر ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ریکارڈ کی گئی جب کہ ابوظبی اور مزید پڑھیں
مختلف ممالک میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔ سان فرانسسکو میں ہونے والے مظاہرے کے شرکاء نے غزہ میں مزید پڑھیں
اسرائیل پر غزہ جنگ کے معاشی اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔ اسرائیلی مرکزی بینک کے مطابق جنگ کے سبب اسرائیلی معیشت کو یومیہ 26 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے اور غزہ جنگ کی وجہ سے اسرائیلی معیشت کو مزید پڑھیں
اسرائیل نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ابن سینا ہسپتال کو فوری خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے ہسپتال کا گھیراؤ کر لیا ہے اور وہاں موجود ڈاکٹروں اور طبی عملے مزید پڑھیں
مشرقی یورپی ملک مالدووا کی صدر کے کتے نے آسٹریا کے صدر کو کاٹ لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریا کے صدر الیگزینڈر وین ڈیر بیلن کی مالدووا کی صدر مایا ساندو سے ملاقات کے دوران کتے نے ان مزید پڑھیں
برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرز 3 روز کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق جنرل سینڈرز دیگر مصروفیات کے ساتھ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کریں گے۔ اس مزید پڑھیں
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوسم وائٹ ہاؤس کے مضبوط امیدوار ہیں۔ اپنی صدارتی مہم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ جو عہدہ ان کی نظروں مزید پڑھیں
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات سیکیورٹی سے آگے بڑھ کر اب اقتصادی استحکام پر مرکوز ہیں۔ نیویارک کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا مزید پڑھیں
کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے چار افراد کے قتل کے الزام میں نیتھینیل ویلٹمین کو مجرم قرار دے دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 22 سالہ ملزم نے جون 2021 میں سلمان افضال کی فیملی پر گاڑی چڑھا دی تھی۔ مزید پڑھیں
امریکی ٹی وی بلوم برگ کے مطابق امریکا اور یورپی یونین نے جنگ کے بعد غزہ کو اقوام متحدہ کی فوج کے حوالے کرنے کی حمایت کردی، رپورٹ کے مطابق امریکا اور اس کے یورپی اتحادی جنگ کے بعد غزہ مزید پڑھیں